Sunday, September 26, 2010

**JP** FW: Dog in Well (Urdu)

 

ایک کنویں میں کتا گر گیا۔ کچہ لوگ کنویں کو پاک کرنے کے لیے مولوی کے پاس گے۔ اس نے کہا بالٹی پانی نکالو پاک ہو جایگا۔

 مگر کچہ دن بعد پانی سے بدبو آنے لگی۔  لوگ دوسرےمولوی کے پاس گے۔  اس نے ۴۰۰ بالٹی نکالنے کو کہا۔ مگروہی نتیجا۔

 پھر لوگ تیسرے مولوی کے پاس گے۔ اس نے پوچھا کنویں سے کتا نکالا تھا؟  تو لوگ بولے نہیں۔ 

 تو مولوی نے کہا کہ پہلے کتا تو نکالو جاہلو۔

  

 

پاکستانیو۔  ہمیں پہلے "کتا" نکالنا ہوگا پھر پاکستان سے پانی نکلے گا۔

 

No comments:

Post a Comment