Thursday, November 10, 2011

**JP** Happy Iqbal Day



Subject: Happy Iqbal Day
To:


Happy Iqbal Day

"People who have no hold over their process of thinking are likely to be ruined by liberty of thought. If thought is immature, liberty of thought becomes a method of converting men into animals."
( Allama Iqbal ) ♥


--
قصّہ پاکستان
قبر اقبال سے آ رہی تھی صدا یہ چمن مجھ کوآدھا گورا نہیں ,شہر ماتم تھا اقبال کا مقبرہ، تھے عدم کے مسافر بھی آے ھوے خوں میں کھڑے تھے لیاقت علی، روح قاید بھی سر کو جھکاے ھوے ,کہ رھے تھے سبھی کیا غضب ھو گیا، یہ تصور توہرگز ہمارا نہ تھا ,کیا فسانہ کہوں ماضی و حال کا ,شیر تھا میں ایک عرضے بنگال کا ,شرق سے غرب تک میری پرواز تھی ,شاہین تھا میں دھن اقبال کا ,ایک بازو پہ اڑتا ہوں میں آج کل ,دوسرا دشمنو کو گوارا نہیں ,سر نگوں تھا قبر پے مناررے وطن !کہ رہا تھا کہ ے تاجدارے وطن ,آج کے نوجوان کو بھلا کیا خبر ,کیسے قائم ہوا یہ حصآرے وطن ,جس کی خاطر کٹے قوم کے مردو زن ,ان کی تصویر ہے یہ منارہ نہیں

میرا ہنسنا تو پہلے ہے اک جرم تھا !!!میرا رونا بھی انکو گوارا نہیں

*علامہ اقبال*
___________~!

مرا طریق امیری نہیں فقیری ہے
خودی نہ بیچ، غریبی میں نام پیدا کر
______________________________~!

یا رب! وہ سر خوشی دے کے ذندگی کواقبالیات سے بہرو یاب کردے
میرے خیالوں میں ان کا رنگ بھر دے، میرے وطن کےجوانوں کو اقبال کا آسیر کردے
ان کی روحوں میں وہی سحر رونما کر دے جو تو نے روحِ اقبال کو عطا کیا تھا۔۔۔۔
تین سو سال سے ہیں ہند کے میخانے بند۔۔۔۔ اب ممکن ہے کہ تیرا فیض ہو عام اے ساقی۔۔ اقبال

نصيحت

ميں نے اقبال سے از راہ نصيحت يہ کہا
عامل روزہ ہے تو اور نہ پابند نماز
تو بھي ہے شيوہ ارباب ريا ميں کامل
... دل ميں لندن کي ہوس ، لب پہ ترے ذکر حجاز
جھوٹ بھي مصلحت آميز ترا ہوتا ہے
تيرا انداز تملق بھي سراپا اعجاز
ختم تقرير تري مدحت سرکار پہ ہے
فکر روشن ہے ترا موجد آئين نياز
در حکام بھي ہے تجھ کو مقام محمود
پالسي بھي تري پيچيدہ تر از زلف اياز
اور لوگوں کي طرح تو بھي چھپا سکتا ہے
پردہ خدمت ديں ميں ہوس جاہ کا راز
نظر آجاتا ہے مسجد ميں بھي تو عيد کے دن
اثر وعظ سے ہوتي ہے طبيعت بھي گداز
دست پرورد ترے ملک کے اخبار بھي ہيں
چھيڑنا فرض ہے جن پر تري تشہير کا ساز
اس پہ طرہ ہے کہ تو شعر بھي کہہ سکتا ہے
تيري مينائے سخن ميں ہے شراب شيراز
جتنے اوصاف ہيں ليڈر کے ، وہ ہيں تجھ ميں سبھي
تجھ کو لازم ہے کہ ہو اٹھ کے شريک تگ و تاز
غم صياد نہيں ، اور پر و بال بھي ہيں
پھر سبب کيا ہے ، نہيں تجھ کو دماغ پرواز
''عاقبت منزل ما وادي خاموشان است
حاليا غلغلہ در گنبد افلاک انداز''

آج برصغیر پاک و ہند کے عظیم شاعر، دانشور اور مفکر "سر علامہ محمد اقبال" کا یوم پیدائش منایا جا رہا ہے- وہ عظیم انسان تصور پاکستان کی صورت میں ہماری قوم پہ ایسا احسان کر گیا جس کا بدلہ شاید ھماری آنے والی نسلیں بھی نہ اتار سکیں-
آئیے آج مل کر ہاتھ اٹھائیں کہ اقبال جو عقل و دانش اور غور و فکر کی روشنی ہمارے لئے چھوڑ گئے، اللہ تبارک و تعالی ہمیں اس سے استفادہ کرنے کی توفیق عطا فرمائیں اور اقبال رحمہ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں- آمین یارب العالمین

ڈاکٹرسرعلامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 میں سیالکوٹ میں پیدا ہوے .. آج ٥ نومبر ہے اور میں تمام اڈمنز کی طرف سے تمام ممبران ور پاکستانی قوم کوپیشگی اقبال ڈے کی مبارک باد پیش کرتی ہوں .. اس کے ساتھ ساتھ تمام ممران سے درخواست کرتی ہوں کہ اقبال ڈے کے موقع پر زیادہ سے زیادہ اقبال کی شاعری، فلسفہ اور تصویریں پوسٹ کریں .. الله ان پر اپنی رحمتیں نازل فرماے اور ان کو جنت الفردوس میں الیٰ مقام عطا فرماے .. امی...ن ثُم امین اور جہاں تک ہو سکے اپ لوگ اپنی زبان میں علامہ اقبال کی زندگی ان کا فلسفہ، ان کی شاعری، اور ان کے خیالات پر اظھار کریں.... بہت شکریہ..

Muhammad Shoaib Tanoli

محمد شعیب تنولی


پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan


Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم




 
Facebook :
http://www.facebook.com/shahzad.shameem

SKYPE: shahzad.shameem

and JOIN me FREE at 

World Fastest MLM company

--
Shahzad Shameem

--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "JoinPakistan" group.
You all are invited to come and share your information with other group members.
To post to this group, send email to joinpakistan@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com.pk/group/joinpakistan?hl=en?hl=en
You can also visit our blog site : www.joinpakistan.blogspot.com &
on facebook http://www.facebook.com/pages/Join-Pakistan/125610937483197

No comments:

Post a Comment