Saturday, June 19, 2010

**JP** ورڈ پریس ورژن تھری ایک جائزہ

بلاگنگ کا بہترین سافٹ وئر اور کروڑوں بلاگران کی پسند ورڈ پریس کا نیا ورژن تھری ریلیز ہو چکا ہے۔ جسے تھلونیس کا کوڈ نیم دیا گیا ہے۔ورڈ پریس تھری دراصل ورڈ ریسwordpress-logo.png ی تیرھویں اہم ریلیز ہے۔ جس میں دو سو اٹھارہ ڈویلپرز کی بہترین کوششیں شامل ہیں۔ اس ریلیز کی بنیادی تبدیلیاں ایک خوبصورت تھیم ٹونٹی ٹین کی شمولیت ، جو کہ اب تک کے ورڈ پریس ورژنز میں شامل رہنے والی فلم کبرک کی جگہ لے چکی ہے۔ اس تبدیلی کی وجہ ٹونٹی ٹین تھیم میں ورڈ پریس کے نئے فیچرزکی سپورٹ موجود ہونا ہے۔ ورڈ پریس میں نئے اے پی آئی کی بدولت ڈویلپرز باآسانی بلاگ کا بیک گراؤنڈ تبدیل کر سکتے ہیں، ھیڈر تصویر بدل سکتے ہیں، مینیو میں بغیر کوڈ تبدیل کیے تبدیلی لا سکتے ہیں، تحاریر کی نوعیت تبدیل کر سکتے ہیں وغیرہ وغیرہ

--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "JoinPakistan" group.
You all are invited to come and share your information with other group members.
To post to this group, send email to joinpakistan@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com.pk/group/joinpakistan?hl=en?hl=en
You can also visit our blog site : www.joinpakistan.blogspot.com

No comments:

Post a Comment