Friday, August 17, 2012

**JP** Nange-Sahafat

حسن نثار کی اپنے صحافتی بھائی سے بچگانہ اور اوچھی حرکتیں
پچھلے دنوں ایک ہوٹل میں افطاری کی تقریب میں کسی بات پر اپنے آپ کو پاکستانی صحافت کا عظیم دانشور اور ترقی پسند صحافی کہنے والے لالچی حسن نثار نے اپنے ایک صحافی بھائی کے ساتھ بدتمیزی پر اس کے کپڑے پھاڑ دیئے ۔ تقریب میں حسن نثار اور دوسرے صحافی نے گلاس اور چائے کے کپ سے ایک دوسرے پر وار کئے جبکہ نامعلوم صحافی نے حسن نثار کو ٹانگوں میں گھسا کر خوب مکے بازی کا مظاہر ہ کیا جس سے حسن نثار تھوڑی دیر کیلئے ساری صحافت اور دانشوری بھول گئے جبکہ مذکورہ کانفرنس ادھوری ہی رہ گئی ۔
کیا ایسے ہی لوگوں نے قوم کی رہنمائی کرنی ہے جو ذرا ذرا سی باتوں پر ایک دوسرے کے کپڑے پھاڑتے ہوئے ایک دوسرے کو ننگا کر رہے ہیں۔
اگر کسی بھائی کے پاس اس روشن واقعے کی ویڈیو ہو تو براہ مہربانی یو ٹیوب پر جاری کردے اس کی مہربانی ہو گی۔

--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "JoinPakistan" group.
You all are invited to come and share your information with other group members.
To post to this group, send email to joinpakistan@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com.pk/group/joinpakistan?hl=en?hl=en
You can also visit our blog site : www.joinpakistan.blogspot.com &
on facebook http://www.facebook.com/pages/Join-Pakistan/125610937483197

No comments:

Post a Comment