ارے اعتزاز کچھ تو خدا کا خوف کر، جب تو اپنے باس کی تعریف کرتے ہوےَ اپنی زبان کو لگام دے۔
جیسا کہ بحوالہ جنگ اخبار کے" میں چاقوں چھریاں تیز کرنے والوں کو کچھ نہیں کہہ سکتا۔ جنہوں نے میرے خلاف جہاد شروع کر رکھا ہے"۔
کیا آپ کو معلوم ہے کہ جہاد کس کے خلاف ہوتا ہے؟ آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے جہاد برائ کے خلاف ہوتا ہے، کفر کے خلاف ہوتا ہے، اس میں سے آپ کا کون سا درجہ ہے؟
پیسے کی خاطر بکنے والے
No comments:
Post a Comment