Saturday, September 10, 2011

**JP** (پریس ریلیز)


کھاریاں(پریس ریلیز)غوث زما ں حضرت پیر سید انجمن بادشاہ بخاری المعروف پیر بخاری رحمتہ اﷲ کی سالا نہ برسی مبارک سجادہ نشین صاحبزادہ پیر سید رومیل بادشاہ بخاری کی زیر صدارت مورخہ10ستمبر2011(آج)ء بروز ہفتہ بمقا م ڈاکخانہ سیداں ، صادق آ باد ناظم کلر سیداں ضلع راولپنڈی میں منعقد ہو ر ہی ہے۔ برسی پاک کے انتظا مات نعیم اختر ،خلیفہ اعظم محمدسعید اسلام آباد،ندیم اختر،اورخلیفہ اول ندیم بادشاہ سر انجام دیں گے۔جب کہ یہ انتظامات زیر نگرانی خلیفہ غلام محمد (کراچی) خلیفہ محمد زاہد(ناروے)خلیفہ حافظ کر م الہیٰ (جنڈ) ہو نگے ۔ اور خادِم دربار خلیفہ محمد امجد ،خلیفہ قمر زمان اور خلیفہ عبد الرشید ہو نگے ۔اس موقع پر قرآ ن خوانی، چا در پو شی ، ختم شر یف و دعا، نعت خوانی ، اور محفل سماع کے علا وہ لنگر کا بھی وسیع انتظام ہو گا۔جس میں تما م برادران اسلام سے استدعا ہے کہ اس نورانی محافل میں شرکت فرما کر ثواب دارین حا صل کر یں۔**     
      * Muhammad Wajih Us Sama,Columnist*
                  *http://wajisama.wordpress.com/*  

--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "JoinPakistan" group.
You all are invited to come and share your information with other group members.
To post to this group, send email to joinpakistan@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com.pk/group/joinpakistan?hl=en?hl=en
You can also visit our blog site : www.joinpakistan.blogspot.com &
on facebook http://www.facebook.com/pages/Join-Pakistan/125610937483197

No comments:

Post a Comment