Saturday, May 7, 2011

Re: **JP** Pola Palwan

Another view

2011/5/7 JoinPakistan <joinpakistan@gmail.com>
----- Original Message -----
 
نیشنل بنک نے وزیراعظم کے چھوٹے بھائی مجتبیٰ گیلانی کی اہلیہ کو
بیوٹی پارلر کے قیام کیلئے 2 کروڑ روپے کا قرضہ جاری کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)نیشنل بنک آف پاکستان نے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے چھوٹے بھائی اور رکن پنجاب اسمبلی سید مجتبیٰ گیلانی کی بیگم کو ملتان میں "ال نورا" بیوٹی پارلر کے قیام کیلئے 2 کروڑ روپے کا قرضہ جاری کر دیا ہے۔ این بی پی کے ذرائع کے مطابق یہ قرضہ آسان شرائط پر جاری کیا گیاہے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ وزیراعظم کی اہلیہ کو بھی پیپلز پارٹی کے سابقہ دور میں کروڑوں روپے کا قرضہ دیا گیا تھااور سید یوسف رضا گیلانی کے وزیراعظم بننے کے بعد بنک نے 37 کروڑ روپے کا قرضہ چار کروڑ روپے وصول کر کے ختم کر دیا تھا۔

پولے پلوان تیری کیا بات ہے اسامہ کی شہادت پر بھی تونے امریکیوں کے ولن کو اپنا ولن کہا یعنی تو امریکیوں کا بندہ ہے۔ کم ازکم اس معاملے میں تو مسلمانوں کا بنتا۔ جسے امریکی اپنی فتح قرار دے رہے ہیں تو نے بھی اسے عظیم فتح قرار دیا۔ یعنی ڈرون حملوں میں جو معصوم بچے عورتیں بوڑھے جوان بے گناہ مارے جا رہے ہیں تو بھی اس قتل و غارت میں پورا پورا شریک ہے۔ تجھے کچھ شرم آنی چاہئے کم از کم اپنے سید ہونے کا کوئی تو ثبوت دے۔
اب تیری ٹیم نے 6 ارب روپے ڈکارنے والے چور چوہدریوں کے ساتھ اتحاد کر لیا ہے یعنی اس ملک کی بچی کھچی دولت کو بھی لوٹنا چاہتا ہے۔ تمہاری کوئی پارٹی نہیں تم لوگوں کی ٹیم چوروں کی ٹیم ہے جو پٹرول اور موبائل کی مد میں روزانہ کروڑوں روپیہ اپنی جیبوں میں ڈال رہے ہو۔ عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں Ø

--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "JoinPakistan" group.
You all are invited to come and share your information with other group members.
To post to this group, send email to joinpakistan@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com.pk/group/joinpakistan?hl=en?hl=en
You can also visit our blog site : www.joinpakistan.blogspot.com &
on facebook http://www.facebook.com/pages/Join-Pakistan/125610937483197

No comments:

Post a Comment