Tuesday, December 7, 2010

**JP** نیا اسلامی سال مبارک اور نئے سال کا کیلنڈر


اللہ تعالی کے کرم سے آج سعودی عرب میں نئے ہجری سال کا آغاز ہو چکا ہے۔ اور کل ان شا ء اللہ پاکستان میں بھی ہو جائے گا۔ دعا ہے کہ نئے سال میں اللہ تعالی پاک نیٹ کے تمام ممبران، تمام پاکستانیوں اور تمام مسلمانوں پر اپنا کرم فرمائے۔ اسلام کو عزت اور سربلندی عطا فرمائے اور ہمارے ملک پاکستان پر اپنا خصوصی کرم فرماتے ہوے اسے نیک اور مخلص انتظامی سربراہان عطا فرمائے۔ 

دعا ہے کہ اللہ تعالی ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ فرمائے اور تمام پاکستانیوں، تمام بلوچوں، تمام سندھیوں، تمام پنجابیوں اور تمام صوبہ خیبر پختونخواہ کے رہنے والوں کو مل جل کر اتفاق سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ تمام پاکستانیوں کے دلوں میں ایک دوسرے کے لیے محبت اور خلوص عطا فرمائے۔ اور مسلمانوں کو نیک راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔

میری طرف سے یہ ایک چھوٹا سا تحفہ۔ نئے اسلامی سال یعنی 1432 کا کیلنڈر قبول فرمائیں۔ یہ کیلنڈر کسی عرب ڈیزائنر کی کاوش ہے۔ امید ہے آپکو پسند آئے گا۔ آپ اسے پی ڈی ایف فارمیٹ یا جے پی جی فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔



Best Regards

Yasir Imran Mirza
Blogger, Designer and Developer!

Please verify the truth yourself.Don't always trust the information shared on the internet. 


--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "JoinPakistan" group.
You all are invited to come and share your information with other group members.
To post to this group, send email to joinpakistan@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com.pk/group/joinpakistan?hl=en?hl=en
You can also visit our blog site : www.joinpakistan.blogspot.com &
on facebook http://www.facebook.com/pages/Join-Pakistan/125610937483197

No comments:

Post a Comment