From: Fasih Ur Rahman Khan <fasih.rehman79@gmail.com>
Date: 2010/11/23
From: farooqs.view@gmail.com
Date: Sat, 13 Nov 2010 03:48:40 -0800
Subject: just think -
پاکستان میں امریکی جاسوس طیاروں کے ذریعے جاری قتل عام کو بیرونی استعمار ی طاقتوں کے حضور سرتسلیم خم کیے رکھنے کے عادی پاکستانی حکمرانوں ہی نے نہیں بلکہ شاید پاکستانی قوم کے بڑے حصے نے قسمت کا لکھا سمجھ کر قبول کرلیا ہے، مگر اس روز افزوں سفاکانہ کھیل پر خود مغرب کے باضمیر اہل قلم چیخ اٹھے ہیں۔ برطانیہ کے ایک معروف روزنامے سے وابستہ اور امریکی جرائد سمیت دوسرے کئی ممتاز مغربی اخبارات میں چھپنے والے برطانوی صحافی جوہان ہیری (Johann Hari) کے یہ الفاظ ملاحظہ فرمائیے جو پاکستان میں جاری اس ظلم و درندگی کے خلاف اہل مغرب کو جھنجوڑنے کے لیے انہوں نے اپنے ایک حالیہ کالم میں لکھے ہیں: "ذرا سوچئے کہ اگر اب سے ایک گھنٹے بعدایک روبوٹ جہاز آپ کے گھر کے اوپرجھپٹا مارے اور اسے ٹکڑے ٹکڑے کردے۔اس جہاز میں کوئی پائلٹ نہ ہو۔ اسے ایک جادو کی چھڑی کے ذریعے سات ہزار میل دور پاکستان سے کنٹرول کیا جارہا ہو اور اسے پاکستانی فوج کی طرف سے آپ کو قتل کرنے کے لیے بھیجا گیا ہو۔آپ کی گلی میں واقع سارے گھروں میں اس حملے سے آگ لگ جائے۔ اس کے نتیجے میں آپ کا خاندان اور آپ کے پڑوسی اس طرح بھسم ہوجائیں کہ دفن کرنے کے لیے چند چبائے ہوئے سوختہ لقموں جیسے ملبے کے سوا کچھ باقی نہ بچے۔اورجب اس کارروائی کے ذمہ داروں سے اس کی وجہ پوچھی جائے تو وہ کوئی تبصرہ کرنے بلکہ یہ ماننے سے بھی انکار کردیں کہ روبوٹ جہاز کا ان سے کوئی تعلق ہے۔ لیکن دوسری طرف وہ پاکستانی اخبارات کوبتائیں کہ اس کارروائی کی وجہ یہ ہے کہ آپ میں سے ایک شخص پاکستان پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔اگر پوچھا جائے کہ انہیں اس کا پتہ کیسے چلا؟ تو وہ کہیں کہ کسی نے ہمیں بتایا ہے۔وہ کون ہے؟ یہ بات آپ نہیں جانتے جبکہ روبوٹ کے خلاف کوئی اپیل نہیں ہوسکتی۔" جوہان ہیری مزید لکھتے ہیں "اب ذرا یہ تصور کیجیے کہ یہ حملے یہاں ختم نہیں ہوتے بلکہ آپ کے ملک میں ہر ہفتے کہیں نہ کہیں جاری ہیں۔وہ جنازوں، گھریلو ضیافتوں اور بچوں کو جلا کر خاک کررہے ہیں۔ روبوٹ جہازوں کی تعداد ہر ہفتے بڑھتی چلی جارہی ہے۔آپ کو پتہ چلتا ہے کہ ان کے نام "پریڈیٹر" یا گِرِم ریپر کے نام پر "ریپر" ہیں۔آپ کتنی بھی وکالت کریں، اس بات کو کتنا بھی واضح کریں کہ آپ ایک امن پسند شہری ہیں اور تمام جھگڑوں سے الگ رہتے ہوئے اپنی زندگی گزاررہے ہیں، مگر اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا اور یہ تباہ کن سلسلہ بند نہیں ہوتا۔اس صورت میں آپ کیا کریں گے؟ ان حالات میں اگر کچھ لوگ یہ کہنا شروع کردیں کہ پاکستان ایک شرپسند اور ملعون ملک ہے اور اس کا مستحق ہے کہ اس کے خلاف پرتشدد حملے کیے جائیں، تو کیا اب آپ ان لوگوں کی بات سننا نہیں شروع کردیں گے؟" ڈرون حملوں کے حوالے سے امریکا کی جگہ پاکستان کو رکھ کر اس برطانوی صحافی نے جتنے موٴثر انداز میں مغربی ممالک کے لوگوں کو پاکستان کے شہریوں پر گزرنے والی قیامت اور اس کے نتیجے میں ان کے فطری ردعمل کا احساس دلایا ہے، اس کے پیچھے انسانیت دوستی اور انصاف پسندی کے گہرے جذبات کی کارفرمائی صاف محسوس کی جاسکتی ہے۔ڈرون حملوں میں تیزی خصوصاً پاکستان پر سیلاب کی صورت میں ٹوٹنے والی آسمانی آفت کے بعد بھی اوباما حکومت کی طرف سے ایسی کارروائیوں کا بند نہ ہونا بلکہ مزید بڑھا دیا جانا ، متعددمغربی اہل قلم کے لیے ناقابل برداشت ثابت ہوا ہے اور انہوں نے برملا اس سفاکی اور شقاوت کے خلاف آواز بلند کی ہے۔مثلاً ایک معروف امریکی صحافی کرس فلائیڈ (Chris Floyd) پاکستان میں امریکی حکومت کے اس سراسر ناجائز قتل عام کی تفصیلات بیان کرنے کے بعد آئندہ انتخابات کے حوالے سے امریکی شہریوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہتے ہیں "کیا آپ ایک قاتل کو روکنے کے لیے دوسرے قاتل کی حمایت کریں گے--جس نے بچوں کی خواب گاہوں میں جاگھسنے اور ان کے سروں سے بھیجے نکال دینے کا مشغلہ اختیار کررکھا ہے ․․․․ آپ کی اس حمایت کی بنیاد کیا ہوگی، جواز کیا ہوگا؟ کیا یہ کہ یہ قاتل زیادہ نفیس سوٹ پہنتا ہے؟ زیادہ اچھا گاتا ہے؟ مجالس میں زیادہ مہذب نظر آتا ہے؟ سروں سے نکلے ہوئے بھیجوں کے پاس ایک چھوٹا سا خوبصورت پھول رکھ دیتا ہے؟"ہمارے قبائلی علاقوں میں روبوٹ جہازوں سے جاری اس قتل عام پر مغرب کے حساس اہل قلم تو تڑپ اٹھے ہیں مگر خود پاکستان کے اندر بے حسی کا مہیب سناٹا طاری ہے۔ ہمارے حکمرانوں ، سیاسی رہنماوٴں، عوامی حلقوں ، علمائے کرام، وکلاء برادری ، دانش وروں اور قلم کاروں سب ہی نے عموماً اب اس معاملے میں تقریباً چپ سادھ لی ہے بلکہ حکمرانوں کا رویہ تو احتجاج کے بجائے عملاً مکمل تعاون کا ہے۔ حالانکہ یہ حملے کھلی سفاکی ہیں ۔ اس ظلم کے خلاف پوری دنیا میں آواز اٹھانے کے لیے ہمارے پاس نہایت قوی دلائل موجود ہیں۔ مثلاً انسداد دہشت گردی کے ماہر اور امریکی محکمہ خارجہ کے مشیر ڈیوڈ کلکولن (David Kilcullen) نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان میں امریکا کے ڈرون حملوں سے مرنے والوں میں صرف دو فی صد جہادی ہیں جبکہ باقی 98 فی صد نائن الیون کے ہلاک شدگان کی طرح عام معصوم شہری ہیں ۔وہ کہتے ہیں کہ " یہ رویہ غیراخلاقی ہے" اس کے معکوس نتائج کی نشان دہی وہ اس طرح کرتے ہیں"ان مرنے والوں میں سے ہر فرد ایک مشتعل خاندان کی نمائندگی کرتا ہے۔ایسے خاندانوں سے عسکری تحریک کو مزید رنگروٹ دستیاب ہوتے ہیں۔ ڈرون حملوں کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ ان کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔ یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہا تو صورت حال خراب تر ہوتی چلی جائے گی۔" واضح رہے کہ باب وڈورڈز کی کتاب "اوباما کی جنگیں" (Obama's wars) میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اگر کسی پاکستان سے امریکا میں کوئی جہادی کارروائی ہوئی تو امریکی حکومت نے پاکستان کے اندرفوری طور پر 150 اہداف پر حملے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔ یہ انکشاف امریکی وزیر خارجہ مسز کلنٹن کی ان کھلی دھمکیوں کے سے پوری طرح ہم آہنگ ہے جو وہ فیصل شہزاد کے واقعے کے بعد پاکستان کو دے چکی ہیں۔ امریکی حکمرانوں کے رویے سے بظاہر لگتا یہ ہے کہ وہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں کسی بہت بڑی کارروائی کا جواز تراشنے ہی کے لیے ڈرون حملوں کی تعداد مسلسل بڑھا کر پاکستانی شہریوں کو مشتعل کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ مغرب کی سامراجی طاقتیں صدیوں سے خطے میں اپنے استعماری عزائم کی تکمیل میں حائل افغانستان اور پاکستان کے ان ناقابل تسخیر قبائل کو تباہ و برباد کردینے اور غیرموٴثر بنادینے کی حسرت ناتمام میں مبتلا ہیں۔ اس حوالے سے اہم دستاویزی حقائق ریکارڈ پر ہیں۔ تاہم اب ڈرون ٹیکنالوجی اور پاکستانی حکمرانوں کے بزدلانہ رویے نے انہیں ان عزائم کی تکمیل کے ایسے مواقع مہیا کردیے ہیں جن کا چند برس پہلے تصور بھی نہیں کیا جاسکتا تھا۔ یہ خطرناک صورت حال پوری پاکستانی قوم کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ اگر ان حملوں کو روکنے کے لیے جن میں مرنے والے 98 فی صد معصوم شہری ہیں، فوری طور پر جرأت مندانہ اقدامات نہ کیے گئے اور اقوام متحدہ سمیت تمام دستیاب عالمی فورموں پر اس معاملے کو اٹھا کر پاکستان کے لیے عالمی حمایت حاصل نہ کی گئی تو اس کا مطلب پاکستان میں عالمی استعمار کے مذموم عزائم کی تکمیل کی راہ ہموار کرنا ہوگا۔ |
http://search.jang.com.pk/archive/details.asp?nid=482223
Johann Hari: Obama's robot wars endanger us all
The drones have killed some jihadis. But the evidence suggests they create far more jihadis than they kill - and make an attack on me or you more likely with each bomb
Friday, 15 October 2010
Sponsored Links
Ads by GoogleSpread Betting - Try Now
Try GFTs Award-Winning TradingPlatform. Free Practice Account.
www.GFTuk.com
Mustaqbal Pakistan
A new political partyto move Pakistan into a new era
www.mustaqbal.pk
kitchen appliance
Find the Design You are Looking ForGalleries of Home Decorating
Look4Design.co.uk
Imagine if, an hour from now, a robot-plane swooped over your house and blasted it to pieces. The plane has no pilot. It is controlled with a joystick from 7,000 miles away, sent by the Pakistani military to kill you. It blows up all the houses in your street, and so barbecues your family and your neighbours until there is nothing left to bury but a few charred slops. Why? They refuse to comment. They don't even admit the robot-planes belong to them. But they tell the Pakistani newspapers back home it is because one of you was planning to attack Pakistan. How do they know? Somebody told them. Who? You don't know, and there are no appeals against the robot.
Now imagine it doesn't end there: these attacks are happening every week somewhere in your country. They blow up funerals and family dinners and children. The number of robot-planes in the sky is increasing every week. You discover they are named "Predators", or "Reapers" – after the Grim Reaper. No matter how much you plead, no matter how much you make it clear you are a peaceful civilian getting on with your life, it won't stop. What do you do? If there was a group arguing that Pakistan was an evil nation that deserved to be violently attacked, would you now start to listen?
Related articles
This sounds like a sketch for the next James Cameron movie – but it is in fact an accurate description of life in much of Pakistan today, with the sides flipped. The Predators and Reapers are being sent by Barack Obama's CIA, with the support of other Western governments, and they killed more than 700 civilians in 2009 alone – 14 times the number killed in the 7/7 attacks in London. The floods were seen as an opportunity to increase the attacks, and last month saw the largest number of robot-plane bombings ever: 22. Over the next decade, spending on drones is set to increase by 700 per cent.
The US government doesn't even officially admit the programme exists: Obama's most detailed public comment on it was when he jokingly told the boy band the Jonas Brothers that he would unleash the drones on them if they tried to chat up his daughter. But his administration says, behind closed doors, that these robot-plane attacks are "the only show in town" for killing suspected jihadis. They do not risk the lives of US soldiers, who remain in Virginia and control the robot-planes as if they were in a video game. They "undermine the threat to the West" by "breaking up training camps, killing many people conspiring against us, and putting the rest on the run".
But is this true? The press releases uncritically repeated by the press after a bombing always brag about "senior al-Qa'ida commanders" killed – but some people within the CIA admit how arbitrary their choice of targets is. One of their senior figures told The New Yorker: "Sometimes you're dealing with tribal chiefs. Often they say an enemy of theirs is al-Qa'ida because they want to get rid of somebody, or they made crap up because they wanted to prove they were valuable so they could make money."
True, the programme has certainly killed some real jihadis. But the evidence suggests it is creating far more jihadis than it kills – and is making an attack on you or me more likely with each bomb.
Drone technology was developed by the Israelis, who routinely use it to bomb the Gaza Strip. I've been in Gaza during some of these attacks. The people there were terrified – and radicalised. A young woman I know who had been averse to political violence and an advocate of peaceful protest saw a drone blow up a car full of people – and she started supporting Islamic Jihad and crying for the worst possible revenge against Israel. Robot-drones have successfully bombed much of Gaza, from secular Fatah to Islamist Hamas, to the brink of jihad.
Is the same thing happening in Pakistan? David Kilcullen is a counter-insurgency expert who worked for General Petraeus in Iraq and now advises the State Department. He has shown that two per cent of the people killed by the robot-planes in Pakistan are jihadis. The remaining 98 per cent are as innocent as the victims of 9/11. He says: "It's not moral." And it gets worse: "Every one of these dead non-combatants represents an alienated family, and more recruits for a militant movement that has grown exponentially as drone strikes have increased."
Professor of Middle Eastern history Juan Cole puts it more bluntly: "When you bomb people and kill their family, it pisses them off. They form lifelong grudges... This is not rocket science. If they were not sympathetic to the Taliban and al-Qa'ida before, after you bomb the shit out of them, they will be." This is why all the people who have been captured or defected from Osama Bin Laden's circle, from his bodyguard to his son, say the same: he is delighted when Western governments fight back by recklessly killing Muslims.
Of course jihadism is not motivated solely by attacks against Muslim countries by the West. Some of it is motivated by a theocratic desire to control and tyrannise other humans in the most depraved ways: to punish women who wish to feel the sun on their hair, for one. Yet it is a provable fact that violence against Muslims tips many more people into retaliatory jihadi violence against us. Even the 2004 report commissioned by Donald Rumsfeld said that "American direct intervention in the Muslim world" was the primary reason for jihadism.
A good example of this is Faisal Shahzad, the 31-year-old Pakistani-American who tried to plant a bomb in Times Square in May. A police survey of his emails over the past 10 years found he obsessively asked: "Can you tell me a way to... fight back when the rockets are fired at us and Muslim blood flows?" The Pakistan drone attacks – on the part of the world he came from – were the final spur for him. When he was arrested, he asked the police: "How would you feel if people attacked the United States? You are attacking a sovereign Pakistan." At his trial, he said: "When the drones hit, they don't see children, they don't see anybody. They kill everybody... I am part of the answer... I'm avenging the attack."
Yet many people defend the drones by saying: "We have to do something." If your friend suffered terrible third-degree burns, would you urge her to set fire to her hair because "you have to do something"? Would you give a poisoning victim another, worse poison, on the grounds that any action is better than none?
I detest jihadism. Their ideology is everything I oppose: their ideal society is my Hell. It is precisely because I want to really undermine them – rather than pose as macho – that I am against this robot-slaughter. It enlarges the threat. It drags us into a terrible feedback loop, where the US launches more drone attacks to deal with jihadism, which makes jihadism worse, which prompts more drone attacks, which makes jihadism worse – and on and on, in a state with nuclear weapons, and with many people in Europe who are from the terrorised region. It could be poised to get even worse: Bob Woodward's Obama's Wars says the US has an immediate plan to bomb 150 targets in Pakistan if there is a jihadi attack inside America.
The real and necessary fight against jihadists has to have, at its core, a policy of systematically stripping them of their best recruiting tools. Yet Obama and the CIA are doing the opposite – to an accompanying soundtrack of the screams of innocent civilians, and the low, delighted chuckle of Osama Bin Laden.
--
May Allah allow us to SEE things as they TRULY are and not as we PERCEIVE things to be.
I send this email of my own and not representing any jamaah or group. Only Text of Quran is perfect, so pl read others with filter.
Thanks for being part of "PoliticalForum" at Google Groups.
For options & help see http://groups.google.com/group/PoliticalForum
* Visit our other community at http://www.PoliticalForum.com/
* It's active and moderated. Register and vote in our polls.
* Read the latest breaking news, and more.
No comments:
Post a Comment