Monday, July 12, 2010

**JP** اردو بلاگ بہتر بنائیے

blog-tips.jpg
اکثر لوگ اپنے مشاہدے اور اپنی قدرتی صلاحیتوں کے بل بوتے پر بلاگنگ میں بہت جلد بہت اچھی پہچان بنانے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔ لیکن بہت سارے بلاگران کو شروعات میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جس پر وہ پرانے بلاگران سے مدد اور رہنمائی چاہتے ہیں۔ میں اگرچہ اتنا پرانا بلاگر نہیں ہوں لیکن پھر بھی اپنے ذاتی تجربات اور مشاہدات کو سب تک پہنچانے کی کوشش کر رہا ہوں ۔ امید ہے یہ مشورے آپ کے لیے مدد گار ثابت ہوں گے۔
  1. بلاگنگ سافٹ وئریا پلیٹ فارم کا چناؤ
  2. بلاگ کے عنوان اور یو آر ایل میں مطابقت
  3. پرما لنکس
  4. ورڈ پریس ڈاٹ کام کی زبان
  5. مرکزی صفحہ کو خوبصورت اور ہلکا پھلکا رکھیے
  6. سٹاک فوٹو گرافی اور کلپ آرٹ
  7. بلاگ کی تشہیر کیجیے
  8. حوالہ دیجیے
  9. تبصرہ نگاروں کی حوصلہ افزائی کیجیے
  10. Admin اور uncategorized
  11. مناسب ٹیگ لگائیے
  12. ورڈ پریس ڈیفالٹ متن
  13. بدگمانی سے بچیے اور مثبت سوچ کے ساتھ لکھیے
  14. موضوعاتی بلاگنگ
  15. پیسہ کمانے کے آپشن کو مت بھولیے


والسلام
یاسر عمران مرزا

English Blog | Urdu Blog | Linkedin Profile | Onooz Profile | YouTube Channel | Flickr Photostream | Follow me Twitter
Please verify the truth yourself.Don't always trust the information shared on the internet. 

--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "JoinPakistan" group.
You all are invited to come and share your information with other group members.
To post to this group, send email to joinpakistan@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com.pk/group/joinpakistan?hl=en?hl=en
You can also visit our blog site : www.joinpakistan.blogspot.com

No comments:

Post a Comment