Saturday, August 11, 2012

**JP** Gandi Siasat

سیاست یا سیاستدانوں پہ اعتبار کیسا؟
عمران خان نے ایک ٹاک شو میں یہ بات کہی تھی کہ "اللہ مجھے شیخ رشید جیسا سیاستدان کبھی نہ بنائے"اور پھر اس کے جواب میں شیخ رشیدنے کہا تھا "عمران ایک معمولی سا کپتان تھا اور اب یہ تانگے کی سواری ہے" مگر آج 2012میں ان کے جذبات دیکھ کرا ور سن کر ہنسی آتی ہے عمران خان کہتا ہے "شیخ رشید جیسے باوقار سیاستدان بہت کم پید ا ہوتے ہےں" اورجواب میں شیخ صاحب فرماتے ہیں "عمران خان امید کی کرن ہیں"سیاست رے سیاست تیری کونسی کل سیدھی؟

--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "JoinPakistan" group.
You all are invited to come and share your information with other group members.
To post to this group, send email to joinpakistan@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com.pk/group/joinpakistan?hl=en?hl=en
You can also visit our blog site : www.joinpakistan.blogspot.com &
on facebook http://www.facebook.com/pages/Join-Pakistan/125610937483197

No comments:

Post a Comment