Wednesday, October 6, 2010

**JP** Pakistani Nation

‫پاکستانی قوم ایک عجیب قوم ہے۔
 وہ صدقہ زکات، خیرات تو عبدالستار ایدھی، انصار برنی اور اس طرح کے لوگوں دیتی ہے لیکن ووٹ بھٹو، نواز شریف
اور الطاف حسین کے نام پر ہی ملتا ہے۔

No comments:

Post a Comment