Tuesday, November 9, 2010

**JP** -- U R D U -- STROY OF TWO DINNERS.....

 

 

 

 

 

 

 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ


حضرات محترم: میری ایمیلز میری ذاتی پسند ہوتی ہیں، جنکا مقصد آپ سے رابطہ، دوسری ثقافتوں سے آگاہی، علم اور معلومات کا پھیلانا مقصود ہوتا ہے، اگر آپ کو ناگوار گزرتی ہوں تو ضرور آگاہ کیجیئے


قصہ دو  دعوتوں کا 

 

پہلی دعوت

 

 

مملکت سعودی عرب کے شہزادے جناب سعود بن عبد المحسن آل سعود صاحب بروز سوموار بمطابق  9 رجب 1431ھ کو حائل سے 30 کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک گاؤں (التربیبۃ) کے والی جناب شیخ محمد جروح الصقری الشمری کی طرف سے دی گئی دعوت پر رات کے کھانے کیلئے تشریف لے گئے۔

اس کھانے میں مدعو شہزادے کے علاوہ حائل کے میئر جناب ڈاکٹر سعد بن حمود البقمی، پولیس ڈیپارٹمنٹ کے افسران جناب یحیی بن ساعد البلادی  اور جناب عبدالرحمٰن الشنبری، حائل ہی کے ٹریفک ڈیپارٹمنٹ کے اعلٰی افسر ان ، سیکیورٹی آفیسرز، ساتھ لگتے گاؤں کے والی، امراء اور شرفاء بھی اس دعوت میں تشریف لائے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

*

*

*

*

*

 

دوسری  دعوت

 

امریکی صدر جناب بارک اوبامہ صاحب اپنے ہم منصب روسی صدر صاحب کو رات کے کھانے پر  واشنگٹن میں واقع ایک برگر شاپ پر لے گئے۔

 

 

 

 

 

 

حسبِ سابق یہ مضمون بھی عربی سے  اردو میں ترجمہ کرکے آپکی خدمت میں پیش کیا ہے، آپکی دعاوں کا طالب ہوں۔ محمد سلیم/شانتو-چائنا

 

 

__._,_.___

No comments:

Post a Comment