Sunday, June 20, 2010

**JP** پاکستان ایران گیس معاہدے میں امریکی مداخلت

iran-pak-gas

گزشتہ دنوں پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن معاہدے پر کافی پیش رفت ہوئی اور معاہدے کی منظوری کا اختتامی دور چل رہا تھا، ایرانی پارلیمنٹ اس معاہدے کی منظوری دی چکی تھی۔ امریکہ اس ماہدے کے پیچھے کافی عرصہ سے پڑا ہوا ہے اور وہ اپنے حریف کو ہر طرح سے نقصان پہنچانے کی پوری تگ و دو کرتا ہے۔ امریکہ نے پہلے سفارتی کوششوں سے بھارت کو اس معاملے سے دور کیا اور اب جب پاکستان اور ایران اکیلے ہی اس معاہدے کو فائنل ٹچ دے رہے تھے، امریکہ نے اپنا ایلچی رچرڈ ہالبروک بھیج کر پاکستان کو اس معاہدے سے دور ہو جانے کی ڈکٹیشن دے دی ہے۔ فرنٹ لائن اتحادی ہونے کے باوجود امریکہ پاکستان کو اتنا نقصان پہنچا رہا ہے اور اپنے ٹٹو آئی ایم ایف کے ذریعے ظالمانہ ٹیکس لگوا کر اس نے پاکستان کی معاشیات پہلے ہی . . . . . مزید پڑھیے

یاسر عمران مرزا

--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "JoinPakistan" group.
You all are invited to come and share your information with other group members.
To post to this group, send email to joinpakistan@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com.pk/group/joinpakistan?hl=en?hl=en
You can also visit our blog site : www.joinpakistan.blogspot.com

No comments:

Post a Comment