عجــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــیب بات
100 ریال
ہمیں اتنی بڑي رقم لگتی ہے جب ہم مسجد ساتھ لے کر جاتے ہیں صدقہ دینے کے لیےبڑی معمولی رقم لگتی ہے جب ہم بازار لے کر جاتے ہیں
عجیب
دو گھنٹےہمیں بہت طویل لگتے ہیں مسجد میں
عــــــــــــــــــــــــــــــــجیب
ایک گھنٹہ
ہمیں بہت طویل لگتا ہے اللہ کی عبادت میں
یہی ایک گھنٹہ بہت معولی لگتا ہے انٹرنٹ پر یا ٹی وی کے آگے
عــــــــــــــــــــــــــــــــجیب
ہمیں قرآن کے دو صفحے پڑھنا بے حد مشکل لگتا ہے
مگر
اس کے برعکس
مگر
کیسے یک دم ہم مغرب کے تہذیب میں رنگ جاتے ہیں اور ان کے طریقے اپنا لیتے ہیں
مگر
دوستوں سے گپے مارتے ہوۓ دنیا جہاں کی باتیں یاد آتی ہیں
؟
مگر
مسجد میں پہلی صف کی رغبت نظر نہیں آتی
لوگو کی کثرت آخری صف میں نظر آتی ہے
جنت ناگوار چیزوں سے گھیری گئی ہے اور جھنم خوشگوار چیزوں سے گھیری گئی ہے
(جو انسانی نفس کو خوشگوار لگتی ہے)
رواہ مسلم
رواہ احمد و الحاکم
فَأَمَّا مَن طَغَى
تو جس [شخص] نے سر کشی کی ہوگی
وَآثَرَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا
اور دنيوی زندگی کو ترجيح دی ہوگی
فَإِنَّ الْجَحِيمَ هِيَ الْمَأْوَى
تو اس کا ٹھکانا جھنم ہی ہے
وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ وَنَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوَى
ہاں جو شخص اپنے رب کے سامنے کہرے ہونے
سے ڈرتا رہا ہو گا اور اپنے نفس کو نفسی خواہش سے روکتا رہا ہوگا
فَإِنَّ الْجَنَّةَ هِيَ الْمَأْوَى
تو اس کا ٹھکانا جنت ہی ہے
وَلَا تَتَّبِعِ الْهَوَى فَيُضِلَّكَ عَن سَبِيلِ اللَّهِ
اور اپنے نفسانی خواہش کی پیروی نہ کرو ورنہ وہ تمہیں اللہ کی راہ سے بھٹکا دے گی
آج عمل کا دن ہے حساب کا نہیں
کل حساب کا دن ہوگا عمل کا نہیں
--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "JoinPakistan" group.
You all are invited to come and share your information with other group members.
To post to this group, send email to joinpakistan@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com.pk/group/joinpakistan?hl=en?hl=en
You can also visit our blog site : www.joinpakistan.blogspot.com &
on facebook http://www.facebook.com/pages/Join-Pakistan/125610937483197
No comments:
Post a Comment