سب انسان مردہ ہیں، زندہ وہ ہیں جو علم والے ہیں
سب علم والے سوئے پڑے ہیں، بیدار وہ ہیں جو عمل والے ہیں
تمام عمل والے گھاٹے میں ہیں، فائدے میں وہ ہیں جو اخلاص والے ہیں
سب اخلاص والے خطرے میں ہیں، صرف وہ کامران جو تکبر سے پاک ہیں

(امام غزالی )
No comments:
Post a Comment