Madiha Mubasher sahiba aap ne jo email bheji hy jis me aap ne direct 72 firqoon ko jhanum me bhej diya or apni jamaat ko direct jannat ka ticket de diya. Me ek hi baat kahoon ga jis pr hum sub Musalmano ka emaan hy k sirf Musalman hi jannat me jaye ga or jahanum ki aag kafir k liye lagayee gaye hy or jo Allah k Rasool Muhammed ﷺ ko nhi manta wo murtid or kafir hy or Islam se kharij hy kyon k Muhammed ﷺ k baad koi nabi ya Rasool nhi aaye ga kyon un pr Naboowat khatum ho chuki hy or ye baat Muhammed ﷺ ne humeian aaj se 1400saal pehle bta de te. Or ek baat or jo aap ne firqa ki ki hy to hamare muashre me Sunni ,sheya, Barelwi etc firqe hain in ko hum firqa keh sakhte hain lekin aap ki jamaat ko firqa nhi kha ja sakhta kyon k ye Isalm se kharej hy or ek alag muzhab hy firqa nhi. Es liye muhtarma aap apni es kisam ki batoon se Muhammed ﷺ ki ummat ko gumrah nhi kr sakhtein. Ooper kuch attacehment hain us ko parh lein phir faisla karein k koun sahi hy or koun ghalat. توہین رسالت کا قانون پاکستان میں قادیانیوں کی سرگرمیاں بڑھتی جارہی ہیں اور ان کی کوشش ہے کہ کسی طرح ملک سے توہین رسالت ﷺ کا قانون ختم کرایاجائے تاکہ ان کو کھل کھیلنے کا موقع ملے۔ چونکہ توہین رسالت کا قانون اس کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے اور اس قانون کی موجودگی میں وہ اپنے گمراہ کن عقائد کی اعلانیہ تبلیغ نہیں کرسکتے ہیں اسی لیے وہ توہین رسالت کے قانون کو ہدف تنقید بنائے ہوئے ہیں اورگزشتہ سال پنجاب میں ہونے والے دوواقعات کے بعد جس طرح گورنرپنجاب' نام نہاد این جی اوزاورایک اقلیتی رکن اسمبلی کی جانب سے اس قانون کی منسوخی کا مطالبہ کیاگیاہے اس سے ان شبہات کو تقویت ملتی ہے کہ ان واقعات میں کہیں قادیانی لابی تو ملوث نہیں ہے اور وہ اس طرح کے عیسائی مسلم فسادات کی آڑ میں اپنا مقصد حاصل کرنا چاہتے ہوں۔ جب بات قادیانیوں کی آتی ہے تو یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ بہت سے لوگوں کے نزدیک قادیانیوں کا مسئلہ صرف چند عقائد تک محدود ہے اور وہ لوگ ان کو مسلمان سمجھتے ہیں۔ ان لوگوں کے نزدیک قادیانیوں کے خلاف بات کرنا تفرقہ پھیلاناہے۔ ان حضرات کی خدمت میں یہی عرض کریںگے کہ قادیانیوں کو مسلمان سمجھنے کی غلطی کرنے سے پہلے ان کے عقائد ولٹریچرکا مطالعہ کریں اور اس کے بعد فیصلہ کریں کہ آیا یہ واقعی مسلمانوں کا گروہ ہے یا امت مسلمہ کے غداروں کا گروہ ہے۔ یادرکھیں کہ عقیدہ ختم نبوت اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے اور بطور مسلمان ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ نبی اکرمﷺ آخری نبی ہیں آپ ﷺ کے بعد نبوت کا دروازہ بند ہوچکاہے ۔ اور امت کا اس بات پر اجماع ہے کہ جو فرد عقیدہ ختم نبوت کو نہیں مانتا وہ امت مسلمہ سے خارج ہے کجا یہ کہ کوئی فردخودنبوت کا دعویٰ کردے۔ کراچی وحیدرآباد میں علماءکو مجبورکیاجارہاہے کہ قادیانیوں کے خلاف کوئی بات نہ کریں۔ گزشتہ سال کراچی میں لیاقت آباد دس نمبرپر واقع جامع مسجد شہداءکے خطیب قاضی احمدنورانی کو خطبہ جمعہ سے روک دیاگیا اور مسجدکمیٹی کو مجبورکیاگیاکہ وہ ان کو مسجد میں خطبہ کی اجازت نہ دے۔ قاضی احمد نورانی کا قصور یہ ہے کہ انہوں نے ایک جمعہ کو اپنے خطبے میں متحدہ کے قائد الطاف حسین کے بیان کی مذمت کی تھی اور لوگوںکو قادیانی عقائدکے بارے میں بتایاتھا۔ رواں ماہ لیاقت آباد دونمبرکی ایک اور مسجد رحمانیہ میں بھی یہی کہاگیاکہ جمعہ دواکتوبرکو نماز جمعہ کے بعد رحمانیہ مسجد کے خطیب کے ساتھ تلخ کلامی کی گئی اور ان کو زدوکوب کیاگیا۔ ان کا جرم بھی یہی تھا کہ وہ قادیانیوں کی مذمت کررہے تھے۔ اسی دن حیدرآباد میں بھی ایک مسجد میں خطیب صاحب کو اردومیں تقریرنہیں کرنے دی گئی اورنمازیوں کو جمعہ کی نمازکی ادائیگی سے روکاگیا اور صرف مخصوص لوگوں کو مسجد میں نمازاداکرنے دی گئی۔ (اخباری رپورٹ) اپریل 1974ءبمطابق ربیع الاول 1394ءمکہ مکرمہ میں تمام اسلامی ممالک ودیگر ممالک کی مسلم تنظیموں کا ایک عظیم الشان اجتماع منعقدہوا' اس اجتماع میں قادیانیت کے بارے میں جو قرارداد منظورکی گئی۔ اس کا متن ہم ذیل میں پیش کررہے ہیں۔ قادیانیت ایک باطل فرقہ ہے جو اپنے اغراض خبیثہ کی تکمیل کے لیے اسلام کا لبادہ اوڑھ کر اسلام کی بنیادوںکو ڈھاناچاہتاہے۔ اسلام کے قطعی اصولوں سے اس کی مخالفت ان باتوں سے واضح ہے۔ (الف) اس فرقہ کے بانی کا دعویٰ نبوت کرنا۔ (ب) قرآنی آیات کی تحریف (ج) جہاد کے باطل ہونے کا فتویٰ دینا۔ قادیانیت کی داغ بیل برطانوی سامراج نے رکھی اور اسی نے اسے پروان چڑھایا۔ وہ سامراج کی سرپرستی میںسرگرم عمل ہے۔ قادیانی اسلام دشمن قوتوں کا ساتھ دے کر مسلمانوں کے ساتھ غداری کرتے ہیں اور ان طاقتوں کی مدد سے اسلام کے بنیادی عقائد میں تحریف وتبدیل اوربیخ کنی کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ مثلاً (1) دنیا میں مساجد کے نام پر اسلام دشمن طاقتوں کی کفالت سے ارتداد کے اڈے قائم کرنا۔ (ب) مدارس' اسکولوں' یتیم خانوں اور امدادی کیمپوں کے نام پرغیرمسلم قوتوں کی مدد سے انہی کے مقاصدکی تکمیل۔(ج) دنیابھرکی مختلف زبانوں میں قرآن کریم کے تحریف شدہ نسخوں کی اشاعت وغیرہ۔ ان خطرات کے پیش نظرکانفرنس میں طے کیاگیاکہ دنیابھرکی ہراسلامی تنظیم اورجماعتوں کا فریضہ ہے کہ وہ قادیانیت اور اس کی قسم کی اسلام دشمن سرگرمیوں کی ' ان کے معابد'یتیم خانوں وغیرہ کی کڑی نگرانی کریں اور ان کی تمام درپردہ سیاسی سرگرمیوں کا محاسبہ کریں اور اس کے بعد ان کے پھیلائے ہوئے جال' منصوبوں اور سازشوں سے بچنے کے لیے عالم اسلام کے سامنے انہیں پوری طرح بے نقاب کیاجائے۔ نیز۔ (الف) اس گروہ کے کافر اور خارج ازاسلام ہونے کا اعلان کیاجائے اوریہ کہ اس وجہ سے انہیں مقامات مقدسہ حرمین وغیرہ میں داخلہ کی اجازت نہیں دی جاسکے گی۔ مسلمان قادیانیوں سے کسی قسم کا معاملہ نہیں کریں گے اور اقتصادی' معاشرتی' اجتماعی' عائلی'وغیرہ ہرمیدان میں ان کا بائیکاٹ کیاجائے گا۔ (ب) کانفرنس تمام اسلامی ملکوں سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ قادیانیوں کی ہرقسم کی سرگرمیوں پرپابندی لگائیں۔ ان کے تمام وسائل وذرائع کو ضبط کیاجائے اور کسی قادیانی کو کسی اسلامی ملک میں کسی بھی قسم کا ذمہ دارانہ عہدہ نہ دیاجائے۔ (ج) قران مجید میں قادیانیوں کی تحریف کی تحریفات سے لوگوں کوخبردارکیاجائے۔ اور ان کے تمام تراجم قرآن کا شمارکرکے لوگوں کو ان سے متنبہ کیاجائے اور ان کے تراجم کی ترویج کا انسداد کیاجائے۔ قادیانیوں کی طرف سے یہ پروپیگنڈا کیا جاتا ہے کہ ان کے ساتھ امتیازی سلوک کیاجاتاہے اور ان کے ساتھ تعصب برتاجاتاہے۔ جب کہ قادیانیوں کے حامی وہمدرد لوگ اس پروپیگنڈے سے متاثرہوکر یاجان بوجھ کر یہ سمجھتے ہیں کہ "انتہا پسندعلمائ" نے اپنی اجارہ داری کے لیے اپنے مخالف فرقے کو امت مسلمہ سے خارج قراردے دیاہے۔ ایسی سوچ رکھنے والے دراصل مسلمانوں کے مختلف گروہوں اورغیرمسلم گروہ میں فرق نہیں محسوس کرتے ہیں۔ ان کے نزدیک جس طرح شیعہ' سنی 'حنفی ' شافعی' مالکی' حنبلی 'بریلوی ' دیوبندی' اہلحدیث وغیرہ مسلمانوں کے مختلف فرقے ہیں اسی طرح قادیانی بھی ان کے نزدیک مسلمانوں کا ہی ایک فرقہ ہے۔ ان کی معلومات میں اضافے کے لیے یہ بات بھی عرض کردیں کہ مسلمانوں نے تو بہت بعد میں جاکر قادیانیوں کی ریشہ دوانیوں کا نوٹس لیا' اور کافی عرصے کے بعد اس گروہ کو غیرمسلم قراردینے کا مطالبہ کیا جبکہ خود قادیانیوں کی جانب سے روزاول سے ہی خودکو مسلمانوں سے الگ امت کا تصورکیاجاتاہے۔ 30 جولائی 1931ءکے الفضل میں خلیفہ صاحب کی ایک اور تقریر شائع ہوئی ہے جس میں وہ اس بحث کا ذکرکرتے ہیں جو مرزا غلام احمد کی زندگی میں اس مسئلہ پر چھڑگئی تھی کہ احمدیوں کو اپنا ایک الگ مدرسہ دینیات قائم کرنا چاہیے۔ یا نہیں؟ اس وقت ایک گروہ کی رائے یہ تھی کہ نہیں کرنا چاہیے اور ان کی دلیل یہ تھی کہ "ہم میں اور دوسرے مسلمانوں میں چند مسائل کا اختلاف ہے' ان مسائل کو حضرت مسیح موعودنے حل کردیاہے اور ان کے دلائل بتادیے ہیں ' باقی باتیں دوسرے مدرسوں سے بھی سیکھی جاسکتی ہیں ۔" دوسرا گروہ اس کے برعکس رائے رکھتا تھا۔ اس دوران میں مرزا غلام احمد آگئے اور انہوں نے یہ ماجرا سن کر اپنا فیصلہ سنادیا اس فیصلے کو خلیفہ صاحب ان الفاظ میں نقل کرتے ہیں "یہ غلط ہے کہ دوسرے لوگوں سے ہمارا اختلاف صرف وفات مسیح یا چند اور مسائل میں ہے' آپ نے بتایا کہ اللہ تعالیٰ کی ذات' رسول کریمﷺ قرآن ' نماز' روزہ' حج' زکوٰة' غرض آپ نے تفصیل سے بتایاکہ ایک ایک چیز میں ان سے ہمیں اختلاف ہے۔" (رسالہ الفضل 30 جولائی 1931ءبحوالہ قادیانی مسئلہ ازمولانا ابوالاعلیٰ مودودی صفحہ 10)۔ "حضرت مسیح موعودنے غیراحمدیوں کے ساتھ صرف وہی سلوک جائز رکھاہے جو نبی کریم نے عیسائیوں کے ساتھ کیا۔ غیراحمدیوں سے ہماری نمازیں الگ کی گئیں' ان کو لڑکیاں دینا حرام قراردیاگیا' ان کے جنازے پڑھنے سے روکاگیا' اب باقی کیارہ گیا جو ہم ان کے ساتھ مل کر کرسکتے ہیں؟ تعلقات دوقسم کے ہوتے ہیں۔ ایک دینی' اوردوسرے دنیوی' دینی تعلق کا بھاری ذریعہ رشتہ ناطہ ہے سویہ دونوں ہمارے لیے حرام قراردیے گئے ہیں۔ اگرکہوکہ ہم کوان کی ان لڑکیاں لینے کی اجازت ہے تو میں توکہتاہوں نصاریٰ کی لڑکیاں لینے کی بھی اجازت ہے' اور اگریہ کہو کہ غیراحمدیوں کو سلام کیوں کیاجاتاہے تو اس کا جواب یہ ہے کہ حدیث سے یہ ثابت ہے کہ بعض اوقات نبی کریم نے یہودتک کو سلام کا جواب دیاہے۔ (خطاب مرزا محمود الفضل جلد 9نمبر13 بحوالہ قادیانیت ایک دہشت گرد تنظیم ازمحمدخالد متین صفحہ نمبر55' قادیانی مسئلہ ازمولانا ابوالاعلیٰ مودودی صفحہ نمبر12) ۔ "ہمارا یہ فرض ہے کہ غیراحمدیوںکو مسلمان نہ سمجھیں اور نہ ان کے پیچھے نمازپڑھیں کیونکہ ہمارے نزدیک وہ خدا تعالیٰ کے ایک نبی منکرہیں"۔(انوارخلافت 90 ازمرزا محمود حوالہ ایضاً) کیونکہ غیراحمدی بلا استثناکافرہیں تو ان کے چھ ماہ کے بچے بھی کافرہوئے اور جب وہ کافرہوئے تو احمدی قبرستان میں ان کوکیسے دفنایا جاسکتاہے"۔ (اخبارپیغام صلح جلد 24 نمبر49 تین اگست 1936ئ) "کل مسلمان جو حضرت مسیح موعود(مرزا) کی بیعت میں شامل نہیں ہوئے خواہ انہوں نے حضرت مسیح موعودکانام بھی نہیں سنا وہ کافرہیں اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں "۔ (آئینہ صداقت کا صفحہ 35 ازمرزا محموداحمد) اور"ایسا شخص جو موسیٰ کو تو مانتاہے مگر عیسیٰ کو نہیں مانتا یا عیسیٰ کو تو مانتاہے مگر محمد(ﷺ) کو نہیں مانتا یا (محمدﷺ) کوتومانتاہے پرمسیح موعودکو نہیں مانتا وہ نہ صرف کافر بلکہ پکا کافراوردائرہ اسلام سے خارج ہے"۔ (کلمتہ الفضل صفحہ 110' مرزا بشیراحمد بن مرزا غلام احمدقادیانی مندرجہ ریو یوجلد 4 مارچ' اپریل 1915ئ) "خداتعالیٰ نے میرے اوپر ظاہرکیاہے کہ ہرشخص جس کو میری دعوت پہنچی اور اس نے مجھے قبول نہیںکیا وہ مسلمان نہیں " (تذکرہ صفحہ 600' الہام مارچ 1906ئ) مندرجہ بالا تحریروں سے یہ بات اچھی طرح ثابت ہوجاتی ہے کہ قادیانیوں کوغیرمسلم قراردینا' اورسمجھنا علماءکی انتہا پسندی نہیں ہے بلکہ ابتداءہی سے قادیانی فرقہ خودکو مسلم امت سے الگ سمجھتا آیاہے اور اپنے پیروﺅں کوبھی یہی تلقین کرتاہے کہ وہ غیراحمدی کو کافرسمجھیں۔ ان عقائد کے بعد کون ایسا مسلمان ہوگا جو ان کو کافر اور دائرہ اسلام سے خارج سمجھنے کے بجائے مسلمانوں کا ہی ایک گروہ سمجھے گا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں فتنہ قادیانیت اور قادیانیت نوازوں کے شرسے محفوظ رکھے۔ قادیانیوں کی سازشوں کوناکام بنائے ۔ آمین زندگی رہی تو اس موضوع پر مزید چیزیں آپ لوگوں کے علم میں لائیں گے | AGR KISI MUSLIM KO MAZEED TAFSILAT CHAHHY HON TO WO AALMI ANJUMAN TAHAFUZ-E-KHATAM NABUWAT KY QAREEBI OFFICE SAY RABTA KAR SAKTY HAIN YA DIRECT MAIN OFFICE (NUMAISH, NEAR MAZAR QAID, KARACHI) SAY HASIL KAR SAKTY HAIN...ISKY ILAWA ... MASHOOR NOVEL "JAMSHEED SERIES" KY WRITER "ISHTIAQUE AHMED SAHIB" SAY BHI HASIL KAR SAKTY HAIN.... --- On Wed, 9/7/11, Rashid Ahmed <rashidahmed@jeraisy.com> wrote:
From: Rashid Ahmed <rashidahmed@jeraisy.com> Subject: FW: Real Face of qadianis To: joinpakistan@googlegroups.com Cc: haji_gulahmed2005@yahoo.com Date: Wednesday, September 7, 2011, 9:07 PM
From: madiha mubasher [mailto:silverscreen_88@yahoo.com] Sent: Wednesday, September 07, 2011 7:29 PM To: joinpakistan@googlegroups.com Cc: haji_gulahmed2005@yahoo.com Subject: Real Face of qadianis Assalam-o-Alaikum to all! Rashid sb aap nay kaha k 1974 main jaamate ahmadiya ko gher muslim qarar dea gaya tu janab ye b aik Hazrat Muhammad (SAWW) ki peshgoi thee jo Allah nay ap logo k hatho say puri karwaie Hazarat Muhammad (SAWW) nay apni hadees Mubarak main farmaya "k aik waqt meri ummat pay aisa aye ga k meri ummat yahaudiyu say mushabihat rakhi ge aisay jaisay aik jota dosray jotay say mushabihat rakhta hai yahudiyu k 72 firqay thay or meri ummat 73 firqo main bat jaye ge siwae aik k baqi sb nari(jahanumi) hoon gay or un 73 main say 72 aik taraf or aik jammat aik taraf ho ge or wo 72 k 72 nari hoon gay or wo aik jammat jo ho ge sirf wo najat panay walo main say ho ge tu is par Sahaba Karam (R.A) nay arz kea ya Rasullaha hum us jammat ko kaisay pehchan paye gay tu Ap (SAWW) nay farmaya us jammat par wo tamam takleef aye ge jaisay is zamany main musalmano pay aye or wo jammat meray or meray sahaba karam k tareeq pay chalnay wali ho ge" Tu janab jb 1974 main conference hoe jis main ye faisla hona tha k jammat-e-ahmadiya muslim hai k non muslim tu us main ap logo nay khud 72 firqo k upar stamp laga kar kah dea k ye muslim hain or sirf aik jammat ko 73 main say alag kar k us pay stamp laga d k ye muslim nai bal k kafir hain or wo jammat jamat-e-ahmadiya thee tu yaha Hazrat Muhammad (SAWW) ki peshgoi lafz ba lafz puri hoe k 72 firqay aik taraf hoon gay or 1 aik taraf or wo 72 k 72 nari hoon gay or sirf wo aik naji yani nijat panay walo main say ho ga. Or is hadees main dosri bat jo ap (SAWW) nay famaie k wo firqa ya jammat wo ho ge jin ko wo tmam takleefien bardasht krni paray ge jo mjy pr meray sahaba karam ko is zamany main bardasht krni pari tu janab aj ap dekh lien k wo tmam takaleef kis ko bardasht krni par rahe hain us zamany main musalmano k namaz, azan, kalma, tilawat-e-quaran,tabligh or hajj krnay pay pabandi laga d gae thee or aj wohe sb kuch kis k sath ho raha sirf jamat-e-ahmadiya k sath hamari azano pay pabandi hai namazo par pabandi hai hum hajj nai kar sktay kalma nai parh sktay tabligh nai kar sktay tu yaha b ye peshgoi hum par he puri hoti hai. or dosri baat 1974 main jo conference hoe thee wo tu aik jang thee ap logo k nazdeek islam ki tu pir kyu us conference ki video aj tak ksi media pay nai dekhai gae kyu us pay pabandi laga d gaye kyu nai us conference main jo sawalat or bahas hoe thee kyu nai aj tak wo ksi news paper main publish hoe kyu usay chupaya jata hai ap logo nay kbi ye nai socha kbi ap logo main say ksi nay b us confernce ki video js main ahmadiya community ko kafir qarar dea gaya dekhi hai kbi ksi media k channel pay dekhai gaye hai kyu Govt nay us pay pabandi laga d agr ap wo video dekh lien gay tu khud sach jhote ap k samnay ajaye ga k kaya sach hai or kaya jhote agr hamari jamat jhoti hoti tu kbi wo video na chupai jati bal k sar-e-aam chalai jati sb ko dekhai jati itni bari islam ki jang thee usay kyu awam say chupaya gea? or gul sb ap nay pocha k hum log kyu ulma say manazra nai krtay ya challenge kyu nai krtay tu is ka jawab main ap ko da dun k hum par government ki taraf say pabandi laga d gae hai hum par ordinance jari kea huwa hai jo k General Zia-ul-haq k dor main lagaya gea hai k hum ksi kisam ka koi manazra ya tabligh nai kar sktay ap un hum par pabandi laga d gaye hai or na hum koi swal jawab nai da sktay hain agr ap log chahtay hain k hum b medan main aye or manazra karein tu Goverment of Pakistan say mutalba karien k wo is ordnance ko khatam karien or hamay b medan main utrnay ki ijazat dien akhir unhay is jammat say kis bat ka dar hai jo hum par pabandi laga d hai shayad is bat k agr ye jammat medan main utar aye ge tu jeet isi ki ho ge or log b isi ki traf khinchay aye gay ap log mutalba karein InshaAllah Jammat-e-Ahmadiya ka har fard manazra or challenge karay gay or har sawal ka jawab day ga hum sirf is hakim-e-waqt ki itaat ki waja say chup hain kyu k Khuda tala ka irshad hai k "Meri or Meary Rasool(SAWW) ki itaat karo or jo tum par hakam-e-waqt ho us k hukam ki pabandi karo" is bat ka gwah Khuda hai k haqm-e-waqt nay hum par zulm kea hamaray sath nainsafi ki or hum par pabandi laga d lakin ap log pir b kbi is jammat ko aisa nai dekhien gay k is nay Khuda or us k Rasool (SAWW) k ksi b hukam ko rad kea ho or ye video hai jo main ap ko dekhana chahti hoon jis main Hamaray jammat k head nay khula khula mubahilay ka challenge kea tha ulma or General Zia-ul-haq ko par afsoos un buzdil logo nay isay qabool na kiya kyu? ye ap log khud smj sktay hain http://www.youtube.com/watch?v=UdTJtjLFKns http://www.youtube.com/watch?v=0XORSKxoH4g&feature=related Madiha Mubasher
----- Forwarded Message ----- From: Haji gul ahmed <haji_gulahmed2005@yahoo.com> To: joinpakistan@googlegroups.com Sent: Tuesday, September 6, 2011 1:53 PM Subject: Fw: Re: FW: **JP** Real Face of qadianis Mohtara Madiha Mubasher sahiba,
agar aap (ahmadi) appny aaqiday main sahih hain tu phir ....anjuman khatam nabuwat ky ulma say manazra kion nahin karty.....aur sach ko sach sabit kion nahin karty....... aur app logon ny 1972 sy ab tak "ahmedi is non muslim" ky qanoon ko challenge kion nahin kia????..... usy ghalat sabit kion nahin kar saky..... khatam nabuwat walon ny app ky khalifa tak ko challange kia howa hai ....tu wo pakistan aa kar is ka jawab kion nahin deta....... ?????????????
--- On Mon, 9/5/11, Abdul Wahid Osman Belal <awobelal@yahoo.co.uk> wrote:
From: Abdul Wahid Osman Belal <awobelal@yahoo.co.uk> Subject: Re: FW: **JP** Real Face of qadianis To: joinpakistan@googlegroups.com Cc: "Rashid Ahmed" <rashidahmed@jeraisy.com> Date: Monday, September 5, 2011, 6:06 PM
"ANTI-AHMADIYYA" MULTI-LANGUAGE RESOURCE CENTER The Qadianis are disbelievers, outside the fold of Islam and were instigated by British Imperialists in 19th century India. They hold that Ghulam Ahmad Mirza was a prophet The British Jewish Connection http://alhafeez.org/rashid/british-jewish/contents.htm Oasis of Islam Abusing the Word Islam Abuse of Islam IslamZine - sub: Dangerous Ideologies Islam, Qadianism and Shiaism http://alhafeez.org/rashid/open94.htm OTHER MAJOR LANGUAGES BOSNIAN French http://alhafeez.org/rashid/francais.html http://www.guetali.fr/home/omarjeei/ahmadiyya.htm Indonesian http://alhafeez.org/rashid/indonesia2.htm http://alhafeez.org/rashid/indonesia3.htm Dutch http://alhafeez.org/rashid/Dutch.htm Malay http://alhafeez.org/rashid/malay.htm GERMAN http://alhafeez.org/rashid/german.htm OTHER LANGUAGES AVAILABLE UPON REQUEST http://alhafeez.org/rashid/Languages.htm
ABDUL WAHID OSMAN BELAL
--- On Sun, 4/9/11, Rashid Ahmed <rashidahmed@jeraisy.com> wrote:
From: Rashid Ahmed <rashidahmed@jeraisy.com> Subject: FW: **JP** Real Face of Amir Liaquat To: joinpakistan@googlegroups.com Date: Sunday, 4 September, 2011, 17:21
Mohtara Madiha Mubasher aap ne kitni safaye se apni community ka zikar kr diya jaise koi kuch janta hi nhi on k bare me aap ki itla k liye arz hy k April 1974 me tamam Islamic countries aap logoon ko kharij us islam kr chuki hy es liye aap es kism ki emails send kr k logoon ko gumrah na karein or shaheed ka matlub aap ko pata hona chahiye k shaheed word sirf musalman k liye use kia jata hy na k non muslim k liye. So please es kism k email send krne se gurez karein. On Sat, Aug 20, 2011 at 4:29 PM, hafeez rehman <hrehman11@gmail.com> wrote: Dear Its a fake video, you know now a days Graphic designer can changed voice like Dubbing, also can changed face on another person activities. Dr, Aamir liaquat left Geo because of its policies like pro india & against Nazaria Pakistan. Geo also support Qadianies. So Geo management is behind this fake videos. Hafeez On Mon, Aug 15, 2011 at 4:10 PM, Maria Shaban <maria_gail4u@yahoo.co.in> wrote: Check out the real face of Amir Liaquat Hussain (off-camera scenes) and watch his Tv shows.... what a hyporicy. He is hosting islamic shows, such as "Alim Online", "Sehar with Amir" etc. but off the screen he uses worst abusive language. He is basically Ahl-e-Tashi but pretends as a Sunni Alim. |
Khadim-A-Aala Faqt subka Solution Guru
VIRTUAL RESOURCE AND STUDENTS HELP CENTER A Community of OLD & Experienced VUIENz
For latest assignments, Quizzes, Mdbs, Projects, internship Reports & Better Help JOIN VRSHC COMMUNITY You Will Find us the most Helpful Community ever -- You received this message because you are subscribed to the Google Groups "JoinPakistan" group. You all are invited to come and share your information with other group members. To post to this group, send email to joinpakistan@googlegroups.com For more options, visit this group at http://groups.google.com.pk/group/joinpakistan?hl=en?hl=en You can also visit our blog site : www.joinpakistan.blogspot.com & on facebook http://www.facebook.com/pages/Join-Pakistan/125610937483197 | -- You received this message because you are subscribed to the Google Groups "JoinPakistan" group. You all are invited to come and share your information with other group members. To post to this group, send email to joinpakistan@googlegroups.com For more options, visit this group at http://groups.google.com.pk/group/joinpakistan?hl=en?hl=en You can also visit our blog site : www.joinpakistan.blogspot.com & on facebook http://www.facebook.com/pages/Join-Pakistan/125610937483197 | -- You received this message because you are subscribed to the Google Groups "JoinPakistan" group. You all are invited to come and share your information with other group members. To post to this group, send email to joinpakistan@googlegroups.com For more options, visit this group at http://groups.google.com.pk/group/joinpakistan?hl=en?hl=en You can also visit our blog site : www.joinpakistan.blogspot.com & on facebook http://www.facebook.com/pages/Join-Pakistan/125610937483197 |
No comments:
Post a Comment