یہ پنجابی نظم 'ویلا بابا' دراصل ان بزرگوں کے متعلق ہے جو زندگی بھر جدو جہد کے بعد جسمانی قوت کی کمی کی وجہ سے مزید کام نہیں کر پاتے اور ان کے بچے انہیں گھر میں آرام کرنے کا مشورہ دیتے ہیں، مگر یہ آرام کس طرح کا ہوتا ہے یہ وہی جانتے ہیں، کیوں کہ گھر کے چھوٹے موٹے کام مل کر اتنے ہو جاتے ہیں کہ انہیں بہ مشکل ہی آرام کا وقت ملتا ہے۔ اور کہنے کو تو وہ گھر میں فارغ بیٹھے ہوتے ہیں۔ کافی تلاش کے بعد مجھے یہ نظم یونی کوڈ میں نہیں ملی تو میں نے یوٹیوب پر موجود اسکی ویڈیو سن کر اسے خود ہی لکھ لیا، ایسے میں چند چھوٹی چھوٹی غلطیاں خارج از امکان نہیں ۔ اگر آپ کو کوئی ایسی غلطی نظر آئے تو اسکی نشاندہی کر دیجیے تا کہ میں اسے درست کر سکوں۔ نیز اختتام پر اس کی ویڈیو بھی موجود ہے جسے میں اس نظم کے لکھنے والے شاعر نے اسے خوبصورتی سے پڑھا ہے۔
اللہ توبہ کر لینا واں
گھر دا پانی بھر لینا واں
پوتیاں پوتے پھڑ لینا واں
اونہاں نوںوی سون دا کہناں
بوہے اگے چاڑو دینا
تھک ٹٹ کے لما پیناں
اونج میں گھر وچ ویلا ہی رہنا
پڑھ کے جدوں نماز میں آناں
پوتیاں پوتے انگلی لاناں
کھیڈن وچ گرونڈ لےجاناں
کھیڈ کھیڈ کے تھک جاندے نے
فیر او مینو اے آہندے نے
بابا جی ہون گھر نوں جائیے
گھر چل کے روٹی کھائیے
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "JoinPakistan" group.
You all are invited to come and share your information with other group members.
To post to this group, send email to joinpakistan@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com.pk/group/joinpakistan?hl=en?hl=en
You can also visit our blog site : www.joinpakistan.blogspot.com &
on facebook http://www.facebook.com/pages/Join-Pakistan/125610937483197
No comments:
Post a Comment