Friday, June 3, 2011

**JP** Re: [alwayz2gather] وہ جو شخص تھا میرا رہنما اِسے راستوں میں گنوا دیا



 

میں ہوں گردشوں میں گِھرا ہوا مجھے آپ اپنی خبر نہیں
وہ جو شخص تھا میرا رہنما اِسے راستوں میں گنوا دیا

جو تیری نظر میں عجیب تھا وہی شخص تیرا حبیب تھا
تیرے ہاتھ کی جو لکیر تھا اُسے ہاتھ سے ہی مِٹا دیا 

مجھےعشق ہے کہ جننون ہے ابھی فیصلہ نہیں ہو سکا
میرا نام زینتِ دشت تھا مجھے آندھیوں نے مٹا دیا

یہ اُداسیوں کا جمال ہے کہ میرا اُوجِ کمال ہے
کبھی رات سے بھی چُھپا لیا کبھی شہر بھر کو بتا دیا

میرے موسموں، میری عُمر کا ابھی پورا باغ کِھلا نہ تھا
وہ جو پھول تھے تیری چاہ کے اُسے زرد رُت نے گرا دیا

 


 

--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "JoinPakistan" group.
You all are invited to come and share your information with other group members.
To post to this group, send email to joinpakistan@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com.pk/group/joinpakistan?hl=en?hl=en
You can also visit our blog site : www.joinpakistan.blogspot.com &
on facebook http://www.facebook.com/pages/Join-Pakistan/125610937483197

No comments:

Post a Comment