Friday, July 22, 2011

**JP** KESC

زرداری کی سیاست
یہ سب کو پتا تھا کہ کے ایس سی زرداری کی ہے اور جیسا کہ کے ای ایس سی کا گورنمنٹ سے معاہدہ تھا کہ اگر گورنمنٹ کے ایس سی کوواپس اپنے کنڑول میں لیے گی تو وہ کے ایس سی کو نقصان کی ادایئگی کرے گے۔  اور یہ نقصان گورنمنٹ سے کے ایس سی سے ہوتا ہوا صدرے پاکستان غداری صاحب کی جیب میں جائے گا۔  اس طرح نقصان پاکستان گورنمنٹ اور عوام کا اور فائدہ زرداری غداری کا ہوگا۔
 
 
    

No comments:

Post a Comment