Wednesday, April 13, 2011

**JP** KIYA INN KO KOI ROKNAY WALA NAHI HAI..?????

--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "JoinPakistan" group.
You all are invited to come and share your information with other group members.
To post to this group, send email to joinpakistan@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com.pk/group/joinpakistan?hl=en?hl=en
You can also visit our blog site : www.joinpakistan.blogspot.com &
on facebook http://www.facebook.com/pages/Join-Pakistan/125610937483197

Do you think this was handled properly in 1944?

http://www.boston.com/lifestyle/health/articles/2011/04/12/lahey_clinic_reveals_memo_of_concern_about_fdrs_health/?page=2

--
Thanks for being part of "PoliticalForum" at Google Groups.
For options & help see http://groups.google.com/group/PoliticalForum

* Visit our other community at http://www.PoliticalForum.com/
* It's active and moderated. Register and vote in our polls.
* Read the latest breaking news, and more.

**JP** Karachi Target Killing: MQM-Haqiqi and ANP Killers Confess to Killing MQM-Altaf’s Men, Ansar Abbasi Report

MQM-Haqiqi and ANP Killers Confess to Killing MQM-Altaf's Men, Ansar Abbasi Report

ISLAMABAD: Four alleged target killers, one belonging to the ANP and three to the MQM-Haqqiqi, confessed to have killed or injured MQM-Altaf's men and a jailer, according to the JIT report.

Click Below to Read this Report in Urdu and English

MQM-Haqiqi and ANP Killers Confess to Killing MQM-Altaf's Men, Ansar Abbasi Report

--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "JoinPakistan" group.
You all are invited to come and share your information with other group members.
To post to this group, send email to joinpakistan@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com.pk/group/joinpakistan?hl=en?hl=en
You can also visit our blog site : www.joinpakistan.blogspot.com &
on facebook http://www.facebook.com/pages/Join-Pakistan/125610937483197

**JP** قومی ومصالحتی کمیٹیوں کا دائرہ کار بڑھانے کی ضرورت

waji.jpg قومی ومصالحتی کمیٹیوں کا دائرہ کار بڑھانے کی ضرورت
محمد وجیہہ السماء
آ ج کل ہر طرف یہی شور سنا ئی دیتا ہے کہ حکومت عوام کو کھائے جا رہی ہے' عوام کا خون پیا جا رہا ہے' غریبوں پر ٹیکسزز کا انبار لگا کر زمین دوز کیا جا رہا ہے' مگر سہولیا ت نہ ہو نے کے برابر ہیں' بلکہ اس سے بھی کم ہیں۔ جبکہ اکٹھے کئے گئے ٹیکسز کرپشن اور عوامی نمائندوں کی طرز حکمرانی میں ختم ہو جاتے ہیں اس صورتحال کا کون ذمہ دار ہے؟ یہی سوال ہر خاص و عام کی زبان پر ہے ۔ اگر اس کو باریک بینی سے سوچا جائے تو سب سے پہلے ہم خود ان تمام کاموں کے ذمہ دار نظر آتے ہیں۔ ایک طرف توہم ہی تمام عوامی نما ئندوں کو منتخب کرتے ہیں پھر ان میں کیڑے بھی خود نکالنے لگتے ہیں۔ دوسرا ہم خود بھی روحا نی و سماجی بیماریوں میں مبتلا ہیں' ٹیکس ہم چوری کرتے ہیں' ناپ تول میں کمی کرتے ہیں اور اشیاء میں ملاوٹ سے بھی نہیں چوکتے۔ فرمان ہے کہ جیسا معاشرہ ہو تا ہے ویسے ہی حکمران ہو تے ہیں اور یہی ہماری کمزوری ہے ان تمام باتوں کو چھوڑ کر ہمارے اجتماعی رویئے بھی ہمارے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر رہے ہیں ۔سہولیات تو تھوڑی بہت مل رہی ہیں جبکہ کئی نجی ادارے بھی ہمارے ملک میں عوام کو سہولیا ت دینے کیلئے کام کر رہے ہیں تو حکومت نے بھی عوام کی بھلائی کیلئے بہت سے ادارے بنائے ہیں جن سے عوام کو سہو لیا ت فراہم کرنے کی بھرپور کوشش کی جا تی ہے۔ اسی طرح کا ایک ادارہ صوبائی امن اور مصالحتی کمیٹیوں کے روپ میں عوام کے سا منے ہے۔ ان کمیٹیوں کا بنیادی مقصد اورکام امن و امان کی صورتحال کو بہتر رکھنا اور حکومتی رٹ قائم رکھنے والے اداروں کا سا تھ دینا ہے تاکہ ان کی کار کر دگی بھی بہتر رہے اور چھو ٹے چھو ٹے کام تھا نے کچہریوں سے پہلے ہی ختم کر کے ایک اسلا می معا شرے کی حقیقی عکا سی کی جا ئے۔یہ کمیٹیاں تو اپنا کام ہر شہر کے لیول تک بھر پور طریقے سے ادا کر رہی ہیں مگر اگر یہی کمیٹیاں محلے کی سطح پر قائم کر دی جا ئیں تو ان کے دور رس نتا ئج سا منے آئیں گے کیو نکہ اگر ہر محلے کے لیول کے حساب سے ان کمیٹیوں کا قیام عمل میں لا یا جا ئے تو امید ہے اس محلے سے قتل و غارت، ڈکیتی اور باقی تمام جرائم پر قا بو بھی پا یا جا سکتا ہے اور باقی ضروریات زندگی کی بنیادی اشیاء کی فراہمی بھی یقینی بنائی جا سکتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ان کمیٹیوں کے سا تھ مل کر ہر محلے اور ہر گلی کے تر قیاتی کا مو ں کوان کمیٹیوں کے سپرد کر دیا جائے تو بہت سے مسا ئل پر قا بو پایا جا سکتا ہے اور حکومت بڑے بڑے پراجیکٹس (بجلی، روڈ) پر بھرپور قوت ارادی اور افرادی قوت کے ساتھ ساتھ پوری دلجوئی سے کام کرسکتی ہے اس لئے ان کمیٹیوں کو مکمل فعال کرنا چا ہئے اور ان کی ذمہ داریاں بڑھائی جا نی چاہئیں اس کیلئے ایک مکمل واضح پلان پیش کیا جا نا چاہئے اور یہی کمیٹیاں اپنے اپنے محلے کے ہر گھر سے 50/50 روپے ماہوار اکٹھا کر یں اور ان کا با قا عدہ حساب رکھا جا ئے تو ان پیسوں سے محلے کی ہر گلی اور ہر چوک جہاں کو ئی مسئلہ آ تا ہے' پانی کی فراہمی بند ہو جاتی ہے یا کبھی بجلی کی لا ئنوں میں گڑبڑ ہو جا تی ہے یا کو ئی اور ایسا واقعہ رو نما ہو جا تا ہے تو یہی چھو ٹی چھو ٹی کمیٹیاں (یونینز) اپنے اپنے محلوں میں ان مسا ئل پر فوراً قا بو پالیں گی اور معا شرہ ترقی کر ے گا۔ ان سا ری با توں پر عمل کیلئے ہمیں جاپان جیسی محنتی قوم کا جذبہ اور حب الوطنی کو یا د رکھنا چاہئے جس نے زلزے کے بعد بھی ترقی کا را ستہ نہیں چھوڑا اور اس نازک موقع پر ہر کسی نے اپنے حصے کا کام خود پر وطن کا قرض سمجھ کر ادا کیا اور اپنے ملک کو پھر سے بھرپور توانائی والے قدموں پر کھڑا کرنے کیلئے ہر کسی نے سا تھ دیا چا ہے وہ کو ئی انجینئر تھا یا کو ئی دکاندار یا پھر ایک عام آ دمی سب نے اپنے حصے کا کام جانفشانی سے کر کے اپنی حب الوطنی کا بہترین ثبوت دیا اور آج بھی جاپان ویسی ہی تر قی کرتا نظر آ تا ہے جو زلزلے سے ایک ماہ پہلے کر رہاتھا۔ جاپان کے ہنر مند افراد نے متاثرہ افراد کو مدد پہنچانے اور ڈاکٹروں نے بیماروں کا علاج خود ہی شروع کردیا۔ اسی طرح وہاں کے مزدور اور انجینئرز نے اپنے ملک کا خود پر قر ض سمجھتے ہوئے پلوں، ٹیلی فون لائنوں اور با قی ضروریات زندگی کو ٹھیک کر نے میں بغیر کسی ذاتی مفاد کے مصروف عمل ہو گئے۔ یہ ہے ایک عظیم قوم کی کہانی جس نے تاریخ کے اوراق پر سنہری حروف میں اپنا نام رقم کر دیا ہے اس لئے پاکستانی قوم کو بھی یہی روش اپنا نی چا ہئے اور اپنی حب الوطنی کے فرائض مکمل کر نے چا ہئیں اور ان کمیٹیوں کے ممبران کا مکمل ڈیٹا متعلقہ تھانوں میں بھی ہو نا چا ہئے تاکہ پو لیس اور قا نون نا فذ کر نے والے ادارے ان لوگوں سے ان کے محلے اور دیگرلوگوں کے کریکٹر اور دوسری باتوں پر کھل کر با ت کر سکیں اس سے پورے ملک میں یکجیتی کا عنصر نظر آ ئے گا اور وہ معا شرہ تشکیل پا ئے گا جس کا نام رہتی دنیا تک زندہ رہے گا
*
* *BEST REGARDS           
      * Muhammad Wajih Us Sama,Columnist*
                  *http://wajisama.wordpress.com/*   

*
 
--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "JoinPakistan" group.
You all are invited to come and share your information with other group members.
To post to this group, send email to joinpakistan@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com.pk/group/joinpakistan?hl=en?hl=en
You can also visit our blog site : www.joinpakistan.blogspot.com &
on facebook http://www.facebook.com/pages/Join-Pakistan/125610937483197

Dem Senator wants to tax internet shopping (Slashdot)

+--------------------------------------------------------------------------------------------------------
| Senator Wants to Tax Internet Shopping
| from the diapers-are-expensive dept.
| posted by CmdrTaco on Tuesday April 12, @17:48 (Democrats)
|https://politics.slashdot.org/story/11/04/12/2050209/Senator-Wants-to-Tax-Internet-Shopping?utm_source=newsletter&utm_medium=email
+--------------------------------------------------------------------------------------------------------

tripleevenfall writes "A Democratic senator is preparing to introduce
legislation that aims to [0]end the golden era of tax-free Internet
shopping. The proposal â€" expected to be made public soon after Tax Day â€"
would rewrite the ground rules for Internet and mail order sales by
eliminating the ability of Americans to shop at Web sites like Amazon.com
and Overstock.com without paying state sales taxes."

Discuss this story at:
https://politics.slashdot.org/story/11/04/12/2050209/Senator-Wants-to-Tax-Internet-Shopping?utm_source=newsletter&utm_medium=email#commentlisting

Links:
0.http://news.cnet.com/8301-31921_3-20052999-281.html