Friday, August 3, 2012

Farmer Crushes 7 Police Cars With Tractor Over Pot Arrest



 
__,_._,___

--
Thanks for being part of "PoliticalForum" at Google Groups.
For options & help see http://groups.google.com/group/PoliticalForum
 
* Visit our other community at http://www.PoliticalForum.com/
* It's active and moderated. Register and vote in our polls.
* Read the latest breaking news, and more.

**JP** اسرائیلی اور پاکستانی خبر ایجنسیوں میں تعاون‘ صہیونی خبریں اردو میں

السلام علیکم
کچھ عرصہ قبل میں نے اردو ویکلی پریس کینیڈا کی ایک تقریب پر تبصرہ کیا تھا۔ اس تقریب میں مسلمانوں اور صیہونی یہودیوں کو مل بیٹھنے کا موقع دیا گیا اور باہمی تعلقات بڑھانے پر زور دیا گیا اور ایسا تاثر دیا گیا کہ پاکستان کوئی عرب ملک نہیں ہے اس لیے اسرائیل کو پاکستان کے ساتھ تعلقات قائم کرنے چاہییں گویا پاکستان کو اسلامی برادری کا حصہ باور کرانے کی بجائے غاصبین کے تعلق کو اہمیت دی گئی۔اس میں خاص طور پر پاکستانی مسلمانوں کی طرف سے معذرت خواہانہ رویہ ظاہر کیا گیا تھا۔آج ہی ایک اخبار میں اس کے بارے میں ایک رپورٹ شائع ہوئی ہے۔آپ کے مطالعے کے لیے پیشِ خدمت ہے

اسرائیلی اور پاکستانی خبر ایجنسیوں میں تعاون' صہیونی خبریں اردو میں

2012-08-02 00:00:00 PST
- مقبوضہ بیت المقدس( جسارت نیوز) اسرائیلی خبر ایجنسی اور پاکستان کی نیوز ایجنسیوں میں خبروں کے تبادلے کا معاہدہ ہو گیا ہے۔ یہودی خبر ایجنسی تازپت نے اعلان کیا ہے کہ وہ ویکلی پریس پاکستان کے ساتھ مل کر کام
 کررہی ہے۔ ویکلی پریس پاکستان کا صدر دفتر ٹورنٹو ' کینیڈا میں ہے اور یہ اردو میں شائع ہوتا ہے۔ ویکلی پریس گوگل پر صحافیوں میں تبادلہ خیال بھی پیش کرتا ہے اور 14ہزار صحافی اس گروپ کے رکن ہیں۔ اسرائیلی خبر ایجنسی کے تعاون سے ملنے والی خبریں اور مضامین ویکلی پریس پاکستان اردو میں پیش کررہا ہے۔ زیادہ تر خبریں اسرائیل کے بارے میں ہوتی ہیں۔ تازپت خبر ایجنسی پہلی اسرائیلی میڈیا کمپنی ہے جو پاکستان میڈیا گروپ کے تعاون سے اردو میں خبریں پیش کررہی ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا اور ویب سائٹ پر دعویٰ کیا ہے کہ اسے اردو اور انگریزی میں تعصب سے پاک خبریں پیش کرنے پر فخر ہے۔ تازپت نیوز ایجنسی کے ڈائریکٹر اموز ایال کا دعویٰ ہے کہ پاکستان نیوز ایجنسی کے تعاون کی وجہ سے اسرائیل سے متوازن اطلاعات اور خبریں اردومیں لاکھوں افراد تک پہنچ رہی ہیں اور اس مشترکہ منصوبے سے اسرائیلیوں اور پاکستانیوں دونوں کوفائدہ ہوگا 'جس سے دونوں کے درمیان مفاہمت بڑھے گی۔ ویکلی پریس پاکستان دونوں ملکوں کے درمیان پل کا کام کررہا ہے۔ گزشتہ اپریل میں ویکلی پریس پاکستان نے اسرائیل کا یوم آزادی منایا اور اس کے فلاح انسانی کے منصوبوں پر روشنی ڈالی ۔اس موقع پر ویکلی پریس نے کہا کہ جو اسرائیل کے وجود کا انکاری ہے درحقیقت وہ اپنے وجود کا انکاری ہے 'بہترہے کہ ہم اسے نہ صرف تسلیم کریں بلکہ وقت ضائع کیے بغیر اس سے قریبی تعلقات قائم کریں۔ ٹورنٹو میں قائم ویکلی پریس نے جو پاکستان کا نام خاص مقصد کے لیے استعمال کررہا ہے اسرائیل کی 64ویں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے پیشگوئی کی ہے کہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان اور اسرائیل کے ذہین اور تعلیم یافتہ افراد ہاتھ میں ہاتھ دے کر انسانیت کی خدمت کریں گے۔ ویکلی پریس نے اسرائیل کو مشورہ دیا ہے کہ پاکستان ایک غیر عرب اور عجمی مسلمانوں کا ملک ہے' اس کو مد نظر رکھ کر میڈیا سے میڈیا کا رابطہ بڑھائے۔ عربی اور عجمی کا نکتہ اٹھانے سے ظاہر ہوگیا ہے کہ ویکلی پریس کے قیام اور رابطوں میں صہیونی سازش ہے۔ ویکلی پریس نے اسرائیل سے متعلق سچی خبریں دینے کادعویٰ کیا ہے لیکن اب تک مظلوم فلسطینیوں اور ان پر حملوں کی غیر جانبدارانہ خبر جاری نہیں کیں۔ شاید اس کی صہیونی حلیف تازپت کو یہ خبریں ملی ہی نہ ہوں۔

**JP** آج کی تراویح3-8-2012

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

آج کی تراویح

 
-یہ تراویح انیسویں پارے کے ربع آخر سے بیسویں پارے کے اختتام تک کی تلاوت پر مشتمل ہے۔
سورۂ نمل میں اللہ تعالیٰ نے تفصیل کے ساتھ سیدنا سلیمانؑ کا ذکر فرمایا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں جانوروں کی بولیوں کی سمجھ عطا فرمائی تھی اور جنات' انسان اور پرندوں پر پورا قابو عطا فرمایا تھا۔ ان واقعات میں سمجھ داروں کے لئے اللہ کی قدرت کی بڑی نشانیاں ہیں۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے کہ ''اے نبیؐ ! لوگوں کو بتادیجئے کہ اللہ کے سوا زمین اور آسمانوں میں کسی کو غیب کا علم نہیں ہے' اور یہ بات صرف اللہ کے علم میں ہے کہ لوگ کب اٹھائے جائیں گے۔ کفار کے دل سے آخرت کا یقین ختم ہوگیا ہے اور وہ حقیقت کی طرف سے شک میں پڑے ہوئے ہیں۔ بلاشبہ اللہ جانتا ہے کہ ایسے لوگوں کے سینے میں کیا چھپا ہوا ہے۔''
اس کے بعد سورۂ قصص شروع ہوتی ہے۔ سیدنا موسیٰؑ کی بعثت اور فرعون کی ہلاکت کا پورا واقعہ اور پھر قارون کی بے پایاں دولت' اس کا غرور و تکبر اور پھر اس کا مع اپنی تمام دولت کے زمین میں دھنس جانے کا ذکر فرماکر اللہ تعالیٰ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ارشاد فرماتا ہے کہ ''ہم یہ معلومات آپؐ کو اس لئے مہیا کررہے ہیں کہ آپؐ نافرمانوں کو متنبہ کردیں' شاید کہ وہ ہوش میں آجائیں اور ایمان لے آئیں' ورنہ اپنی بداعمالی کی بدولت ضرور کسی وبال میں گرفتار ہوجائیں گے۔ اے نبیؐ ! آپ منکرین سے پوچھیں کہ انہوں نے کبھی اس حقیقت پر غور کیا ہے کہ اللہ اگر ہمیشہ کے لئے ان پر رات کی تاریکی طاری فرمادے تو اللہ کے سوا کوئی ہے جو انہیں اس تاریکی سے نکال کر روشنی میں لے آئے؟ یہ اللہ کی رحمت ہے کہ اس نے دن اور رات بنائے تاکہ روزی تلاش کریں اور سکون حاصل کریں اور اپنے رب کے شکر گزار بنیں۔ اے نبیؐ! لوگوں کی ہدایت کا کام انجام دیتے رہو اور مخالفین کی مزاحمت کی فکر نہ کرو۔ دنیا کی ہر شے فانی ہے بجزاللہ کی پاک ذات کے۔ اس کی فرماں روائی ہر جگہ ہے۔ سب کو اس کی طرف لوٹنا ہے۔''
اس کے بعد سورۂ عنکبوت شروع ہوتی ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے ''کیا لوگ اس خوش فہمی میں مبتلا ہیں کہ ان کے صرف یہ کہہ دینے سے کہ وہ ایمان لے آئے ہیں' ہم ان کی آزمائش نہیں کریں گے؟ لوگو! تم پر جو سخت وقت آتا ہے دراصل وہ تمہارے صبر و تحمل کا امتحان ہوتا ہے۔ اس طرح اہلِ ایمان کو بھی جان لیتے ہیں اور جھوٹوں کو بھی پہچان لیتے ہیں۔ یہ سچ ہے کہ ہم نے تمہیں ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرنے کا حکم دیا ہے' لیکن اگر وہ تم کو شرک پر مجبور کریں اور تمہارے ایمان میں خلل ڈالیں تو ان کا کہا مت مانو۔ کافر مومنوں سے کہتے ہیں کہ ہمارے طریق کی پیروی کرو' ہم تمہارے گناہ سمیٹ لیں گے۔ وہ جھوٹے ہیں' کوئی کسی کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔'' اس کے بعد سیدنا نوح ؑ کا واقعہ بیان فرمایا ہے۔ وہ نو سو برس تک اپنی قوم کے درمیان فرائضِ پیغمبری ادا کرتے رہے' مگر قوم نافرمان تھی۔ بالآخر طوفان کے عذاب میں مبتلا ہوکر ہلاک ہوئی۔ اس کے بعد سیدنا ابراہیم ؑ' سیدنا لوط ؑ اور سیدنا شعیب ؑ کی قوموں کی ہلاکت کا ذکر ہے۔ ان کی گمراہی' بداعمالی اور فحش حرکات کی وجہ سے عذاب الٰہی نازل ہوئے اور ہلاکت کا سبب بنے۔ ان واقعات میں عقل رکھنے والوں کے لئے نصیحت ہے۔ سب کو اسی طرف لوٹنا ہے۔ قیامت برپا کی جائے گی۔ انصاف کے لئے میزان قائم کی جائے گی اور کسی شخص کی ذرا سی بھی حق تلفی نہیں ہوگی۔

Rothschild Controlled Military Of Israel & United States: Within Next 12 Weeks ~ Attack Islam’s Soveriegn Banking & Energy Facilities In Iran!



New post on Political Vel Craft

Rothschild Controlled Military Of Israel & United States: Within Next 12 Weeks ~ Attack Islam's Soveriegn Banking & Energy Facilities In Iran!

by Volubrjotr

Speculation that Israel and the United States may decide to launch an attack on Iran's nuclear facilities have heightened after former Mossad chief Efraim Halevy told the New York Times, "If I were an Iranian, I would be very fearful of the next 12 weeks." U.S. Soldiers Need To Stand Down On Illegal Foreign Invasions: Federal Mutiny Committed Against [...]

Read more of this post

Comment    See all comments

Unsubscribe or change your email settings at Manage Subscriptions.

Trouble clicking? Copy and paste this URL into your browser:
http://politicalvelcraft.org/2012/08/02/rothschild-controlled-military-of-israel-united-states-within-next-12-weeks-attack-islams-soveriegn-banking-energy-facilities-in-iran/

Thanks for flying with WordPress.com



--
Thanks for being part of "PoliticalForum" at Google Groups.
For options & help see http://groups.google.com/group/PoliticalForum
 
* Visit our other community at http://www.PoliticalForum.com/
* It's active and moderated. Register and vote in our polls.
* Read the latest breaking news, and more.

Fwd: Tonight: Online Town Hall with Gov. Johnson & Ann E.W. Stone





Tonight: Online Town Hall with Gov. Gary Johnson
& Women's Rights Activist Ann E. W. Stone

 
Thursday, August 2, 2012
6:00 PM PDT/  7:00 PM MDT/  8:00 PM CDT/  9:00 PM EDT

Please join Governor Gary Johnson, the Libertarian Party presidential nominee, for an online town hall tonight, 9 p.m. EDT/ 6 p.m. PDT.

Joining Governor Johnson is special guest Ann E. W. Stone. Ms. Stone is one of the original incorporators of the National Women's History Museum and the founder of Republicans for Choice. This year (2012) she was named as one of the 21 Leaders for the New Century by Women's eNews.

Ann Stone is also the founder and president of The Stone Group,Inc., an award-winning direct marketing business. Ms. Stone has founded other businesses and helped launch a national bank. She serves on the boards of Empowered Women International and The Washington Center (Women as Leaders).

Ms. Stone speaks professionally in the United States and overseas on such topics as entrepreneurship, politics, women's history, women's issues, and much more. She has been listed in the Who's Who of Marketing and Advertising Executives and the International Edition of Who's Who as well as Outstanding Women in America. In 1992, she was chosen as one of 75 Women Who Changed Politics in America by C&E Magazine.

This town hall will be featured on Vokle.com. To ask questions via video or text, simply sign into your Facebook account or sign up for a Vokle account. If you just want to watch the town hall, go to  www.GaryJohnson2012.com.








These informal online video chats are an excellent opportunity to exchange ideas regarding important issues of the day, and we urge you to participate if you can.

Again, go to www.GaryJohnson2012.com this evening for what I am sure will be a great discussion.
        
Hope to see you online!

Gov. Gary Johnson
 


This message was sent to majors.bruce@gmail.com from:

Gary Johnson 2012 | 731 E. South Temple | Salt Lake City, UT 84102, USA

Unsubscribe

--
Thanks for being part of "PoliticalForum" at Google Groups.
For options & help see http://groups.google.com/group/PoliticalForum
 
* Visit our other community at http://www.PoliticalForum.com/
* It's active and moderated. Register and vote in our polls.
* Read the latest breaking news, and more.