Friday, September 7, 2012

Re: **JP** is shehr men

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ اس عمر رسیدہ عورت اور اس کے اہلِ خانہ اور اسی طرح کے دوسرے تنگ دست لوگوں کا امتحان ہے کہ وہ کس قدر صبروشکر کےساتھ زندگی بسر کرتے ہیں اور اللہ کی رضا پر راضی رہتے ہیں اور نماز کی پابندی کرتے ہیں۔
یہ عورت اور ایسے لوگوں کی موجودگی طبقہ امراء کے لیے امتحان ہے کہ وہ اللہ کے دیے ہوئے مال میں سے ان لوگوں پر خرچ کرتے ہیں یا صرف اپنے عیش و آرام اور تجوریوں کو بھرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
لیکن یہ بات بہر حال یقینی ہے کہ اگر یہ عورت اور ایسے دوسرے لوگ جو حلال و حرام اور حقوق و فرائض بالخصوص نماز کی پابندی کا خیال رکھتے ہیں تو ان کی آخرت امیر لوگوں سے کئی ہزار گنا بہتر اور آسان ہوگی کہ ان کو مال کا حساب نہیں دینا پڑے گا اور اللہ تکالیف پر اجر دینے والا ہے۔
والسلام
مخلص


From: JoinPakistan <joinpakistan@gmail.com>
To: JP <joinpakistan@googlegroups.com>; Rashid Ahmed <rashidahmed@jeraisy.com>
Sent: Friday, September 7, 2012 8:31 PM
Subject: **JP** is shehr men

Please wait few seconds to uplaod picture.
Is Shehr Mein Sach Keh K Gunah-gaar Na Hona...........

K Basti K Sabhi Loug Hain Behre Usey Kehna.................
 
--
Don't Blame People
For Disappointing You
Blame Yourself For

Expecting Too Much From Them..!!

--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "JoinPakistan" group.
You all are invited to come and share your information with other group members.
To post to this group, send email to joinpakistan@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com.pk/group/joinpakistan?hl=en?hl=en
You can also visit our blog site : http://www.joinpakistan.blogspot.com/ &
on facebook http://www.facebook.com/pages/Join-Pakistan/125610937483197


No comments:

Post a Comment