Monday, November 14, 2011

**JP** Re: █▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ منہ زور وزراء کے سامنے وزیراعظم گیلانی بے بس

Fazool aadmi - Her jagha moonh marnay ki aadat bohat burri ha,,,,Khoob khao ghaas,,, kayun ke aap kay paas iss ka wafar zakheera ha

2011/11/14 syed Ahmed <qaseem39us@yahoo.com>
 
 
NO GHAS FOR ASAN BEYDEEN.

--- On Sun, 11/13/11, Asan Deen <khshaikh1999@gmail.com> wrote:

From: Asan Deen <khshaikh1999@gmail.com>
Subject: Re: █▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ منہ زور وزراء کے سامنے وزیراعظم گیلانی بے بس
To: mshoaibtanoli@googlegroups.com
Cc: masjidnabwi@yahoogroups.com, mqm-realface@yahoogroups.com, muslimintelligencer@yahoogroups.com, "Sami Malik" <malik@lisauk.com>, pakistanpost@yahoogroups.com, joinpakistan@googlegroups.com, khaldee.w@gmail.com, Falcon_Spirit@yahoogroups.com
Date: Sunday, November 13, 2011, 10:53 PM


Yeh pahlay kone say ba-ikhtiar Wazir-e-Azam haen,,, ke awwam ki nazaroon maen woh to aik show piece haen, jinn ko bas apnay bananay sunwarnay say hee fursat nahen,,, iss mulak-o-quom ka to inhoon naen bairha gharak ker diya ha,,, jahan sarary kay saray hakumati lal-bajakkars sirray say hee moonh zore haen,,, kissi ko awwam kay masael say koi sarokaar nahen,,, her koi aik say barh ker aik lutaira ha,,, Cabeena Meeting maen akhir hota kaya ha,, aur kone say faislay hotay haen,,, jab ke Supereme Court jo bhee hukam daiti ha,,, iss ko yeh hamaray bay akhtiar wazir-e-azam parka bher bhee ahmiyat nahen daitay,,, to phir inn kay wazir-wuzra agar inn ko koi ahmiyat nahen daitay to kaeay ko Wazir-e-Azam ki kursi say chimtay baithay haen,,, boria bistra samaet ker apnay Darbaar maen baith ker Allah Allah karen,, jahan inn kay mureed inn ki khoob sewa bhee karen gay aur ahmiyat bhee daen gay.

2011/11/13 chaudry <k_w572001@yahoo.com>
 

Published on 12. Nov, 2011


منہ زور وزراء کے سامنے وزیراعظم گیلانی بے بس

اسلام آباد ( معیز گھمن) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی جن کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کے اختیارات صرف چند ایکڑ پر پھیلے وزیراعظم ہاؤس کی لمبی فصیلوں کے اندر ہی چلتے ہیں اور باہر نکلنے سے پہلے ہی دم توڑ جاتے ہیں، اس وقت خود بھی اپنے بارے میں مشہور اس تبصرے پر یقین لے آئے جب انہیں یہ پتہ چلا کہ ان کی کابینہ کے کچھ طاقتور وزراء اب کابینہ میٹنگ میں یا تو شریک نہیں ہوتے اور اگر ہوتے بھی ہیں تو جونہی ان کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس شروع ہوتا ہے وہ اپنی دیگر مصروفیات کا بہانہ بنا کر اٹھ کر چلے جاتے ہیں۔

ٹاپ سٹوری آن لائن کو ملنے والی سرکاری دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ اس بات کا انکشاف پچھلی کابینہ میٹنگ میں ہوا جب وزیراعظم کے علم میں یہ بات لائی گئی کہ ان کے اپنے وزیر کابینہ میٹنگ میں شریک ہونے کے لیے تیار نہیں ہیں اور اگر ان میں سے کچھ وزیر آتے ہیں تو وہ کچھ دیر بیٹھنے کے بعد یہ کہہ کر چلے جاتے ہیں کہ انہیں کچھ اہم سرکاری کام کرنے تھے جو کابینہ کی میٹنگ سے زیادہ اہم تھے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ایک دودفعہ تو وزیراعظم کے سامنے یہ سب کچھ ہوا جب ان کے وزراء یہ کہہ کر میٹنگ سے چلے گئے کہ انہوں نے چند ضروری کام نبٹانے ہیں، لہذا انہیں اجازت دی جائے جو کہ دے دی گئی کہ شاید کوئی ضروری کام آن پڑا تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ عموما گیلانی صاحب اپنے وزیروں سے زیادہ پوچھ گچھ نہیں کرتے اور ان کی اس طبیعت کی وجہ سے اکثر وزیروں نے یہ کام شروع کر دیا ہے کہ جونہی تلاوت کے بعد باقاعدہ میٹنگ شروع ہوتی تو وہ اپنا بیگ اٹھا کر چل پڑتے ہیں۔ یہ بات اب ایک روٹین بن کر رہ گئی ہے اور وزیراعظم گیلانی بھی چپ چاپ انہیں جاتے دیکھتے رہتے ہیں اور شرمندگی سے بچنے کے لیے فوری طور پر ایجنڈے کو پڑھنا شروع کر دیتے کہ آج ان سے کیا فیصلے کرائے جانے ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ عرصے سے یہ رجحان بھی دیکھنے میں آرہا ہے کہ کچھ وزیر ضروری کاموں کا بہانہ کر کے سرے سے میٹنگ میں آتے ہی نہیں۔

تاہم ذرائع نے بتایا کہ پچھلی میٹنگ میں وزیراعظم گیلانی کے صبر کا پیمانہ اس وقت لبریز ہو گیا جب انہوں نے ایک دفعہ پھر اپنے وزیروں کو یہی بہانہ بنا کر کابینہ میٹنگ سے باہر جاتے دیکھا کہ انہیں اپنے دفتر میں کوئی ضروری کام ہے۔ سرکاری دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ اس موقع پر کابینہ کے بعض ارکان نے اس بات کا بہت برا منایا کہ یہ کیا تماشہ ہے ان کے کچھ ساتھیوں کے نزدیک کابینہ میٹنگ کی کوئی اہمیت ہی نہیں اور جب ان کا جی چاہتا ہے وہ اٹھ کر چلے جاتے ہیں۔ پیچھے رہ جانے والے وزیر یہ سوچتے رہ جاتے ہیں کہ شاید ان کی وزارتوں میں کوئی ضروری کام نہیں ہو رہا لہذا وہ اب وزیراعظم کی قیادت میں بیٹھے کابینہ میٹنگ میں مکھیاں مار رہے ہیں۔

سرکاری دستاویزات کے مطابق کابینہ کے وزیروں بمشول وزیراعظم گیلانی نے بڑی سختی سے اس بات کا نو ٹس لیا کہ کچھ وزیر کابینہ کی میٹنگز کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے۔ اس موقع پر یہ کہا گیا کہ بھلا کابینہ کی میٹنگ سے اور کیا ضروری کام ہو سکتا ہے کہ اسے چھوڑ کر وزرا ء صاحبان اپنے اپنے دفتروں کو چلے جاتے ہیں۔ ٹاپ سٹوری آن لائن کے پاس موجود متلعقہ دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ وزیراعظم اور کابینہ نے یہ فیصلہ کیا اور ان وزراء کو بتا دیا گیا کہ وہ یہ روایت فوری طور پر ختم کریں کہ ان کا جب جی چاہے گا وہ کابینہ میٹنگ چھوڑ کر چلے جائیں گے۔ ان وزراء کو کہا گیا کہ وہ مستقبل میں کوئی بھی ایسی مصروفیت یا کام اس دن مت رکھیں جس دن کابینہ کا اجلاس ہونا ہو ۔ وزیروں کو بتایا گیا کہ انہیں پتہ ہونا چاہیے کہ کابینہ کا اجلاس دوسرے تمام اجلاسوں سے اہم ہوتا ہے اور اس میں ان کی موجودگی کسی دوسرے سرکاری کام یا مصروفیت سے اہم ہوتی ہے اور اسے اہمیت دی جانی چاہیے۔

تاہم ایک مبصر کے بقول جب وزیراعظم گیلانی سرعام یہ بیان دیں گے کہ ان کی حکومت کے وزیرداخلہ رحمن ملک پر ان کا کوئی اختیار نہیں اور وہ ایک سرکش وزیر ہیں، تو پھر دوسرے وزیر بھی رحمن ملک بننے کی کوشش کریں گے اور اگر وہ کریں گے تو اس میں کیا حرج ہے کہ اگر گیلانی صاحب نے رحمن ملک کے ہاتھوں اپنے اختیارات سلب ہونا برداشت کیا ہوا ہے تاکہ وہ وزیراعظم بنے رہیں، تو پھر باقی کے دو چار وزراء کے نخرے بھی برداشت کر لیا کریں جو کابینہ کے اجلاسوں میں پہلے تو شریک نہیں ہوتے اور اگر ہوتے ہیں تو تلاوت کے بعد یہ کہہ کر اٹھ جاتے ہیں کہ انہوں نے گیلانی صاحب کی زیرصدارت ہونے والے کابینہ کے اجلاس سے زیادہ ضروری کام نبٹانے ہیں۔

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups



--
KhShaikh

--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "JoinPakistan" group.
You all are invited to come and share your information with other group members.
To post to this group, send email to joinpakistan@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com.pk/group/joinpakistan?hl=en?hl=en
You can also visit our blog site : www.joinpakistan.blogspot.com &
on facebook http://www.facebook.com/pages/Join-Pakistan/125610937483197

No comments:

Post a Comment