زرداری کی سیاست
یہ سب کو پتا تھا کہ کے ایس سی زرداری کی ہے اور جیسا کہ کے ای ایس سی کا گورنمنٹ سے معاہدہ تھا کہ اگر گورنمنٹ کے ایس سی کوواپس اپنے کنڑول میں لیے گی تو وہ کے ایس سی کو نقصان کی ادایئگی کرے گے۔ اور یہ نقصان گورنمنٹ سے کے ایس سی سے ہوتا ہوا صدرے پاکستان غداری صاحب کی جیب میں جائے گا۔ اس طرح نقصان پاکستان گورنمنٹ اور عوام کا اور فائدہ زرداری غداری کا ہوگا۔
No comments:
Post a Comment