وطن عزیز کا کون سا ایسا شعبہ ہے جہاں اربوں کی کرپشن کی داستان اسلامیان پاکستان کو روزانہ سننے کو نہ ملتی ہوں ۔ ۔ ۔ بلکہ اب تو یہ خبریں اتنی معمول کی ہو چکی ہیں ۔ ۔ ۔اور ۔ ۔ ۔ اتنی ہی معمول کی ہو چکی ہیں جس طرح کراچی میں صبح شام بے بھاؤ معصوم انسانی لاشوں کا گرنا، اور لاشوں کے کاروباریوں کا ایندھن بننا ۔ ۔ ۔ جیسے یہ تو کوئی بات ہی نہ ہو ۔ ۔ ۔ قوم کے نام نہاد جرنیلی پیداوار لیڈر، مری میں بٹھ کر، میڈیا کے ذریعے قوم کے اعصاب پر چھائے رہنے کی ناکام کوششوں میں مصروف ہیں ۔ ۔ ۔ لیکن شتر مرغ کی طرح ریت میں سر دے لینے سے یہ طوفان اب ٹلنے والا نہیں ہے ، نہ ہی یہ پہلے کبھی اس طرح ٹلا ہے ۔ ۔ ۔ عوام الناس کو مل جل کر ایمان و اتحاد کے بل بوتے پر ، حالات کو بدلنے کی کوشش کرنی ہے ۔ ۔ ۔اور یہ جاری بھی ہے ہے ۔ ۔ ۔ لیکن اسلام سے انتہائی خوفزدہ میڈیا اسے پاکستانیوں کی نظروں سے اوجھل رکھنا چاہتا ہے ۔ ۔ ۔ اسلامیان پاکستان کو جرنیلی سیاستدانوں سے اور میڈیا کے بجائے اللہ کی کتاب اور اس کے رسول کی تعلیمات سے ہدایت لے کر نئی زندگی کی تعمیر کی طرف بڑھنا ہو گا ۔ ۔ ۔ ۔کہ راستہ اور کوئی دوسرا ہے ہی نہیں
آپ کا مخلص
مخمد شعيب تنولی ۔ ۔ ۔
--
With Good Regards
M SHOAIB TANOLI
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Heaven on Earth Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan. Pakistan Zindabad!Thank you for your assistance. حضرات محترم: میری ایمیلز میری ذاتی پسند ہوتی ہیں، جنکا مقصد آپ سے رابطہ، دوسری ثقافتوں سے آگاہی، علم اور معلومات کا پھیلانا مقصود ہوتا ہے، اگر آپ کو ناگوار گزرتی ہوں تو ضرور آگاہ کیجیئے
A feedback on reasons will help us improve. We appreciate your feedback. This is an e-mail from TaNoLi and may contain confidential information. If you are not the intended recipient and you receive this e-mail by mistake,you are not allowed to use the information,to copy it or distribute it further. Please notify us and return it to TaNoLi by e-mail and delete all attachments. I am Pakistani and I am Just Like You
--
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com
To unsubscribe from this group, send email to
tanolimail+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/tanolimail?hl=en Facebook :
http://www.facebook.com/mtanoli Yahoo Messenger:
shoaib.tanoli@ymail.com
MSN : Messenger
shoaib.tanoli@hotmail.com
SKYPE: shoaib.tanoli2
No comments:
Post a Comment