Friday, March 4, 2011

**JP** ڈاکٹر نجم الدین اربکان کو اللہ نے بلا لیا


پاکستانی پریس و میڈیا چینلز

دنیا کے کسی بھی حصے میں ۔۔ کوئی فاحشہ مر جائے ، کوئی بھانڈ مر جائے ، کوئی میراثی مر جائے ، کوئی ناچنے والی مر جائے ، تو پاکستان کے اخبارات/رسائل/جرائد اور چھچھورے ٹی وی چینلز اُس کی ایسے کوریج کرتے ہیں ، جیسے کہ انسانوں کی تو دنیا ہی اندھیر ہو گئی ۔۔ صرف یہی نہیں بلکہ اسکی موت کے بعد بھی یاد دلاتے رہتے ہیں کہ اُسے مرے ہوئے آج اتنے سال ہو گئے ۔۔ لیکن امت مُسلمہ کی کوئی ایسی خبر جس سے کہ امت کا تعلق ہونا چاہیے، اسے جان بوجھ کر نظر انداز کرنا ور اسے لوگوں کی نظروں سے عمداً اوجھل رکھنا پاکستان کے پست کاروباری و بازاری سیٹھوں کے پریس اور میڈیا کا "دھندا" ہے ۔۔ اور یہ دھندا 63 سالوں سے نہایت ڈھٹائی سے "کر لو جو کرنا ہے " کے اصول پر جاری ہے ۔۔


The press and media of Pakistan are pure NGO's of global vandalism……

 

--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "JoinPakistan" group.
You all are invited to come and share your information with other group members.
To post to this group, send email to joinpakistan@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com.pk/group/joinpakistan?hl=en?hl=en
You can also visit our blog site : www.joinpakistan.blogspot.com &
on facebook http://www.facebook.com/pages/Join-Pakistan/125610937483197

No comments:

Post a Comment