Dear Majeed Nizami sb
It is very shocking for me to see Pakistani flag under Indian flag in a graphic on waqt news web site. I tried to contact Ms Muneeza Nizami and other people but failed to express my sentiments. We Pakistanis considers Nawa-i-Waqt as organ of ideology of Pakistan and hope you will take action against responsible person and this mistake will not be repeated in Waqt group
Regards
Haroon
Breaking News
- نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے وکٹ کیپنگ کوچ راشد لطیف نے اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا۔
- منچھرجھیل میں پانی کی سطح مزید چھ انچ بلند ہوگئی۔آ شدید دباؤ برقرار رہنے سے بند کسی بھی وقت ٹوٹنے کا خدشہ ہے۔
- شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں امریکی ڈرون حملے میں گیارہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
- قومی ٹینس سٹار اعصام الحق اور انکے ساتھی روہن بوپنا کی جوڑی نے پہلی مرتبہ ٹینس کے ڈبلز مقابلوں کی عالمی درجہ بندی میں پہلی دس پوزیشنوں میں جگہ بنا لی ہے۔
- یوایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے قومی ٹینس سٹار اعصام الحق کل شام وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔
بھارت نے ایشین سینٹرل زون والی بال چیمپئن شپ میں حصہ لینے والی پاکستان والی بال ٹیم کو ویزے دینے سے انکار کردیا ہے۔
ـ 4 گھنٹے 4 منٹپہلے شائع کی گئی | | | 13News Categories
Related Stories
- امریکہ نے ترکی کو شکست دے کر ورلڈ باسکٹ بال کا ٹائٹل جیت لیا، امریکہ نے انیس سو چورانوے کے بعد دوسری مرتبہ یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔
- پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایسوسی ایٹ منیجر شفقت رانا کا کہنا ہے کہ اگر میچ فکسنگ کا الزام ثابت ہوجائے تو کم عمری محمد عامر کو ممکنہ سزا سے نہیں بچاسکتی۔
- انگلینڈ نے پاکستان کو دو میچوں کی سیریز کے پہلے ٹونٹی ٹونٹی میچ میں پانچ وکٹوں سے ہرا کر مشکلات میں گھری ٹیم کو مزید پریشان کرکے رکھ دیا۔
- پی سی بی کے قانونی مشیر تفضّل رضوی نے کہا ہے کہ مظہرمجید، سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں نامزد تینوں کھلاڑیوں کا ایجنٹ ہے، اور کھلاڑیوں کے پاس سے برآمد ہونے والی رقم سپانسرشپ کی ہے۔
Most Read
- … قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان
- …آئی سی سی کے چیف
- …قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ
- …برطانوی اخبارڈیلی ٹیلی گراف نے
- …سپاٹ فکسنگ میں ملوث پاکستانی
Most eMailed
پاکستان والی بال فیڈریشن کے مطابق قومی ٹیم نے تیسری ایشین سینٹرل زون والی بال چیمپئن شپ میں حصہ لینے کے لئے آج بھارت روانہ ہونا تھا تاہم بھارتی وزارتِ داخلہ کی جانب سے بھارتی ہائی کمیشن کو کلیئرنس نہ ملنے کے باعث ہائی کمیشن نے پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزہ دینے سے انکار کردیا۔ جس کے بعد ٹیم کی ٹورنامنٹ میں شمولیت مشکوک ہوگئی ہے۔ تیسری ایشین سینٹرل زون والی بال چیمپئن شپ سولہ سے بیس ستمبر تک بھارت کے شہرکولکتہ میں منعقد ہو رہی ہے۔ چیمپئن شپ میں میزبان بھارت کے علاوہ ایران، قازقستان اور پاکستان کی ٹیموں نے شرکت کرنا تھی۔
Dear Join PakistanLETTER TO EDITORSeptember 9th, 2010Survey of Flood Hit AreasThe havoc wreaked by the floods has also obliterated most of the natural as well as manmade features and land markings demarcating the land holdings of the individuals in the rural areas. During the resettlement phase of the flood affectees and reconstruction of their houses plus demarcating their agricultural fields there is bound to be lots of confusion which could even lead to ugly law and order situations. It is, therefore, imperative that the government starts saving the images of the terrain and areas of all flood affected areas through Google Map on the internet, which is still displaying the pre-flood era images. Google Mapping technology not only give extremely clear images of the area but one can also measure the distances and individual perimeters of any given area to an amazing accuracy.Is there someone in the government listening please?Col. Riaz Jafri (Retd)30, Westridsge-1Rawalpindi 46000Tel: (051) 546 3344
Please click on the below link to download attachment
Attachment : Survey of Flooded Areas.doc
Col. Riaz Jafri (Retd)
30 Westridge 1
Rawalpindi 46000
Pakistan
Tel: (051) 546 3344
E.mail: jafri@rifiela.com
--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "JoinPakistan" group.
You all are invited to come and share your information with other group members.
To post to this group, send email to joinpakistan@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com.pk/group/joinpakistan?hl=en?hl=en
You can also visit our blog site : www.joinpakistan.blogspot.com &
on facebook http://www.facebook.com/pages/Join-Pakistan/125610937483197
--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "JoinPakistan" group.
You all are invited to come and share your information with other group members.
To post to this group, send email to joinpakistan@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com.pk/group/joinpakistan?hl=en?hl=en
You can also visit our blog site : www.joinpakistan.blogspot.com &
on facebook http://www.facebook.com/pages/Join-Pakistan/125610937483197
No comments:
Post a Comment