--
پاکستان کے موجودہ اور مستقبل کے حالات کے تعین کے لئے پاکستان اور دنیا
کے دیگر ممالک بڑی تیاریوں میں مصروف ہیں، جن میں پاکستان کے اندر ایک
تیاری پیپلز پارٹی کی ہے جو اپنی حکومت کو چھوڑ کر راہ_ فرار تلاش کر رہی
ہے یہی وجہ ہے کہ سو کے قریب وزرا ہونے کے باوجود ایک بھی سیلاب زدگان کے
ساتھ نہیں اور ان میں سے اکثر نے اپنی فیملیز کو بیرون_ ملک سیٹل کردیا
ہے اور اب یہ لوگ صرف دنیا سے ملنے والی امداد اور آئی ایم ایف کے نۓ قرض
میں سے اپنا حصّہ لینے کے لئے ٹکٹ کٹواۓ، سوٹ کیس پیک کیے انتظار کر رہے
ہیں، ایک طرف مسلم لیگ (ن) کی تیاری ہے جنہوں نے اس حکومت کو اب تک
فرینڈلی اپوزیشن مہیا کی اور عوام کو سسکتا دیکھ کر خاموشی سے اپنی باری
کا انتظار کرتے رہے لیکن اب اپنی کرسی پر آمر کا سایہ دیکھتے ہی بلبلا
اٹھے ہیں، ایک طرف عوامی نشینل پارٹی کی تیاری ہے جہاں انکی سونے کے انڈے
دینے والی مرغی موت کے قریب ہے، ایک طرف متحدہ قومی موومنٹ کی تیاری ہے
جو عالمی سیاست کے ناپاک کھیل میں پلید ترین موھڑے کی حثیت سے اس ملک میں
فساد برپا کر کے اسکے ٹکڑے کرنے کو تیار ہے، ایک طرف جرنیل ہے جو اس
جمہوری حکومت کو اپنے آپ مرتا دکھانا چاہتا ہے.
ایک طرف یہودی انٹلیجنس اجینسی موساد پاکستانی ایٹمی اثاثوں پر قبضے کے
لئے سی آئی اے اور را کی مدد کر رہی ہے، ایک طرف بھارت اپنی کولڈ
اسٹرٹیجی کو ہوٹ کرتے ہوۓ پاکستان پر (ڈیموں سے پانی بہا کر،
تحریک_طالبان پاکستان کو اسلحہ و خوراک پھنچا کر، پاکستان میں خودکش حملے
کروا کر، افغان حکومت سے ملکر عالمی میڈیا میں پاکستان کو دہشتگرد کہلوا
کر، راحت فتح علی سے پاکستانی بچے بلوا کر) جنگ مسلّط کر چکا ہے، ایک طرف
امریکا ڈرون حملوں اور اپنے ١٠٠٠ سے زائد فوجیوں اور خفیہ سیکورٹی
تنظیموں کے ذریعے فرقہ واریت اور دہشتگردی کو فروغ دے رہا ہے اور ایک طرف
قرض دینے والے عالمی ادارے جو ہمارے حکمرانوں کے جیب بھر کر اس قوم کو
ہمیشہ کے لئے گروی رکھنے کی کوشش میں ہے.
لیکن ایک طرف الله کی تدبیر ہے جس نے اس قوم میں اب بھی امید کی کرن جگاۓ
رکھی ہے اور غدداروں کے مقابلے میں محب_ وطن انسانوں کو بھی پیدا کیا ہے
جو اپنے بھائیوں کی مدد اور اسلامی نظام کے قیام میں دن رات ایک کر رہے
ہیں اور بیشک الله کی تدبیر بھت بلند و پاک ہے، الله ہمیں اس تدبیر کا
حصّہ بناۓ جو اس نے امّت کے عروج کے لئے منتخب کی ہے. آمین
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "JoinPakistan" group.
You all are invited to come and share your information with other group members.
To post to this group, send email to joinpakistan@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com.pk/group/joinpakistan?hl=en?hl=en
You can also visit our blog site : www.joinpakistan.blogspot.com &
on facebook http://www.facebook.com/pages/Join-Pakistan/125610937483197
--
Muhammad Qamarullah
+92301 850 9932
******************************************
CONFIDENTIAL AND PRIVILEGED INFORMATION NOTICE
This e-mail, and any attachments, may contain information that is confidential, subject to copyright, or exempt from disclosure.
Any unauthorized review, disclosure, retransmission, dissemination or other use of or reliance on this information
may be unlawful and is strictly prohibited.
*-=*-=*-=*-=*-=*-=*-=*-=*-=*-=*-=*-=*-=*-=
AVIS D'INFORMATION CONFIDENTIELLE ET PRIVILÉGIÉE
Le présent courriel, et toute pièce jointe, peut contenir de l'information qui est confidentielle, régie par les droits
d'auteur, ou interdite de divulgation. Tout examen, divulgation, retransmission, diffusion ou autres utilisations non autorisées de l'information ou épendance non autorisée envers celle-ci peut être illégale et est strictement interdite.
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "JoinPakistan" group.
You all are invited to come and share your information with other group members.
To post to this group, send email to joinpakistan@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com.pk/group/joinpakistan?hl=en?hl=en
You can also visit our blog site : www.joinpakistan.blogspot.com &
on facebook http://www.facebook.com/pages/Join-Pakistan/125610937483197
No comments:
Post a Comment